ارکانِ پارلیمنٹ کی رہائش کے لیے فیملی سوٹس، بجٹ میں ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ارکانِ پارلیمنٹ اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے رہائشی سہولیات میں اضافے کی غرض سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ بجٹ میں پارلیمنٹ لاجز کی توسیع اور اضافی رہائش گاہوں کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔…

Read More

لیاقت آباد میں خاتون اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے گر کر جاں بحق

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے لیاقت آباد سی ون ایریا میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے گرنے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعہ خودکشی معلوم ہوتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 50 سالہ فوزیہ کے نام سے کی…

Read More

کاواساکی کی 20 سال بعد بڑی واپسی، نئی ٹو اسٹروک بائیک متعارف

ٹوکیو(بولونیوز)جاپانی موٹر سائیکل ساز کمپنی Kawasaki نے 20 سال بعد بڑی انجن والی ٹو اسٹروک موٹر سائیکل مارکیٹ میں دوبارہ متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے نئی آف روڈ موٹر سائیکل Kawasaki KX327X باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی ہے، جسے 300 سیریز ٹو اسٹروک بائیکس کی شاندار واپسی قرار دیا جا…

Read More

روس کے میزائل اور ڈرون حملے، ہلاکتیں 22 تک پہنچ گئیں، 100 سے زائد زخمی

کیف(بولونیوز)یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت ملک کے متعدد بڑے شہروں پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے، جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق حملوں کے نتیجے میں رہائشی علاقوں اور بنیادی تنصیبات کو بھی نقصان پہنچا ہے،…

Read More

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

برینٹ(بولونیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث تیل درآمد کرنے والے ممالک کے لیے دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ…

Read More

پنجاب کے لاکھوں افراد سائبر فراڈ کا شکار، آن لائن کمائی ایپلیکیشن غائب

لاہور(بولونیوز)پنجاب بھر میں لاکھوں شہری سائبر فراڈ کا شکار ہو گئے، جہاں آن لائن کمائی کے دعوے کرنے والی “تھامس” نامی ایپلیکیشن شہریوں کے لاکھوں روپے لوٹ کر اچانک غائب ہو گئی۔ متاثرہ شہریوں کے مطابق مذکورہ ایپ کے ذریعے آسان کمائی کا جھانسہ دے کر لوگوں سے سرمایہ کاری کروائی گئی، تاہم کچھ ہی…

Read More

کینسر کے آخری مرحلے میں مبتلا لڑکی کی آخری خواہش پوری، ہسپتال میں محبوب سے شادی

بھارت(بولونیوز)بھارت میں ایک جذباتی اور دل کو چھو لینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں کینسر کے آخری مرحلے میں مبتلا ایک لڑکی کی آخری خواہش اُس وقت پوری ہو گئی جب اُس کے محبوب نے ہسپتال میں ہی اُس سے شادی کر لی۔ رپورٹس کے مطابق لڑکی طویل عرصے سے موذی مرض سے لڑ رہی…

Read More

ہل پارک سے متصل متنازع پلاٹ پر تعمیرات، میئر کراچی کا وفاقی حکومت کو خط

کراچی(بولونیوز)کراچی میں ہل پارک سے متصل متنازع پلاٹ پر تعمیرات کے معاملے پر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت کو باضابطہ خط لکھ دیا ہے، جس میں پلاٹ نمبر 39-G-4 سے متعلق مکمل قانونی اور ملکیتی ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ میئر کراچی نے وفاقی وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس سے مطالبہ کیا ہے کہ پلاٹ نمبر…

Read More

جامعہ کراچی کے اساتذہ کا احتجاج اور امتحانات کے بائیکاٹ کے خاتمے کا امکان

کراچی(بولونیوز)کراچی میں جامعہ کراچی کے اساتذہ کے احتجاج اور امتحانات کے بائیکاٹ کے خاتمے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ اساتذہ اور ملازمین کے نمائندوں کی ہائر ایجوکیشن کمیشن میں افسران کے ساتھ مذاکرات ہوئے، جنہیں مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مذاکرات کے دوران چیئرمین ایچ ای سی کی سربراہی میں ایک…

Read More

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ، اوقات کار محدود

لاہور(بولونیوز)لاہور میں حکومتی احکامات کی روشنی میں ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرتے ہوئے پرانے اوقات کار بحال کر دیے گئے ہیں۔ پنجاب حکومت کے مطابق شہر کی مارکیٹیں، ریسٹورنٹس اور بازار رات 8 بجے بند ہوں گے، جبکہ اس فیصلے کا اطلاق 30 جون تک رہے گا۔ حکام کے مطابق عید الاضحیٰ…

Read More