ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں گدھوں اور خچروں سمیت مویشیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی تازہ دستاویزات کے مطابق ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ 13 ہزار کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں گدھوں کی مجموعی تعداد 60 لاکھ 47 ہزار سے…

Read More

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایس ایس پی عرفان سموں کے گھر ڈکیتی، اہلخانہ یرغمال

کراچی(بولونیوز)پوش علاقے ڈیفنس میں سینئر پولیس افسر ایس ایس پی عرفان سموں کے گھر ڈکیتی کی سنگین واردات پیش آئی، جہاں چار مسلح ملزمان نے گھر میں داخل ہو کر اہلخانہ کو یرغمال بنایا اور لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واردات گزشتہ شب 11 سے 12…

Read More

نجکاری کو 6 ماہ گزر گئے، پی آئی اے کا انتظام تاحال خریدار کنسورشیم کے حوالے نہ ہو سکا

لاہور(بولونیوز)قومی ائیرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کو چھ ماہ گزرنے کے باوجود اس کا انتظام خریدار کنسورشیم کو منتقل نہیں کیا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا کنٹرول 25 مئی کو خریدار کنسورشیم کے حوالے کیا جانا تھا، تاہم اب یہ عمل جون کے اختتام تک مکمل کرنے کا منصوبہ بنایا…

Read More

نواز شریف کے دورے کی اجازت، الیکشن کمیشن کا این او سی جاری

گلگت بلتستان(بولونیوز)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو گلگت بلتستان کے دورے کی اجازت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کے 2 جون کے مجوزہ دورے کے لیے باقاعدہ این او سی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت انہیں انتخابی سرگرمیوں میں شرکت کی اجازت…

Read More

کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا امریکا سے واپسی اور احتجاج کا اعلان

نئی دہلی(بولونیوز)کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے بانی ابھیجیت دپکے نے امریکا سے بھارت واپسی اور دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابھیجیت دپکے نے وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ نئی دہلی میں کیا جائے…

Read More

ڈیفنس بی میں مبینہ تشدد کا واقعہ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

لاہور(بولونیوز)ڈیفنس بی کے علاقے میں مبینہ طور پر لگژری گاڑی میں سوار افراد کی جانب سے راستہ مانگنے کے تنازع پر تین افراد، جن میں حساس ادارے کا ایک افسر بھی شامل ہے، کو تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق شہری قوسین حیدر کی مدعیت میں درج ایف آئی…

Read More

شہری مسائل حل نہ ہونے پر عوامی شکایات میں اضافہ

نواب شاہ(بولونیوز)نواب شاہ میں بنیادی شہری سہولیات کی عدم فراہمی اور انتظامی مسائل کے باعث عوامی شکایات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ لائٹس کی خرابی، ٹوٹی ہوئی سڑکیں، سیوریج کے مسائل اور تجاوزات کی بھرمار کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ملاقات

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزارتِ صحت سے متعلق امور، جاری منصوبوں اور آئندہ کی حکمتِ عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیر صحت نے وزیراعظم کو شعبہ صحت میں جاری اور مجوزہ منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے…

Read More

تھانہ نیپئر سے متعلق وائرل ویڈیو کا نوٹس، انکوائری کا حکم

کراچی(بولونیوز)سوشل میڈیا پر تھانہ نیپئر سے متعلق ایک لیڈی پولیس آفیسر کی وائرل ہونے والی ویڈیو کا اعلیٰ حکام نے نوٹس لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد خان نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ہدایت جاری کی ہے…

Read More

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، شہر کو پانی کی فراہمی متاثر

کراچی(بولونیوز)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے جبری شٹ ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہو گئی ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق کے الیکٹرک نے دھابیجی گرڈ کے پاور ٹرانسفارمر نمبر 1 میں فنی خرابی کی مرمت کے لیے 30 مئی کی شام 6:30…

Read More