تجارتی خسارے میں اضافہ، پاکستان کی بیرونی مالی ضروریات پر دباؤ مزید بڑھ گیا
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کےبڑھتےہوئےتجارتی خسارے نے ملک کی بیرونی مالی پوزیشن پر دباؤ کو مزید شدید کر دیا ہے۔ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافے کے باعث تجارتی کھاتے میں عدم توازن بڑھ رہا ہےجس سے زرمبادلہ کے لیے بیرونی ذرائع پر انحصار میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ تجارتی اعداد و شمار آمدن اور…
پنجاب حکومت کا تاریخ میں پہلی بار ای بائیک کرائے پر دینے کا منصوبہ
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جدید طرز کی ای بائیک رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا آغاز ابتدائی طور پر لاہور سے کیا جائے گا۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں شہر بھر میں 10 ہزار ای بائیکس اور 300 ڈاکنگ و چارجنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔…
دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں مکمل طور پر معطل، ہزاروں مسافر پھنس گئے
دبئی(ایچ آراین ڈبلیو) انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ال مکتوم ورلڈ سینٹر ایئرپورٹ پر تمام پروازیں فی الحال معطل کر دی گئی ہیں اور آپریشنز معمول پر آنے تک بند رہیں گے، جس کے باعث ہزاروں مسافر ایئرپورٹس میں پھنس گئے ہیں۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ علاقائی فضائی حدود میں بندش اور کشیدگی کے پیشِ…
13 سے 18 سال کے نوجوان اب انفرادی بینک اکاؤنٹ اور ڈیجیٹل والیٹ کھول سکیں گے
کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے بینکنگ قوانین میں اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔اس فیصلے کے تحت اب 13 سے 18 سال کے نوجوان اپنی مرضی سے انفرادی بینک اکاؤنٹ اور ڈیجیٹل والیٹ کھول سکیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ اقدام نوجوانوں میں مالی شعور اور…
گورنر سندھ کی تبدیلی، کامران ٹیسوری کو ہٹانے اور نہال ہاشمی کو نامزد کرنے کی سمری صدر کو ارسال
اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)وفاقی حکومت نےگورنرسندھ کامران ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے اور نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ مقرر کرنے کی سمری صدرِ پاکستان کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آیا، جس میں سندھ کی مجموعی…
خاتون پولیس اہلکار کو ہراسانی کا معاملہ، منشی معطل، ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم
کراچی(بولونیوز)پولیس کے ایک اہلکار کے خلاف خاتون پولیس اہلکار کو ہراسانی کے الزامات سامنے آنے پر کارروائی عمل میں آ گئی۔ ذرائع کے مطابق سعود آباد تھانہ میں تعینات منشی جاوید سپرا کو معطل کر کے ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ خاتون پولیس اہلکار نے اعلیٰ افسران کو دی گئی شکایات…
لاہور کے فضائی معیار میں بہتری، آلودہ شہروں کی فہرست میں واضح تنزلی
لاہور(بولونیوز) لاہور میں فضائی معیار میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے اور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 186 ریکارڈ کیا گیا ہے، جو گزشتہ دنوں کے مقابلے میں بہتر ہے۔ اس بہتری کے نتیجے میں لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں تنزلی پر آگیا ہے۔ صوبائی حکومت نے اس موقع پر کہا کہ لاہور…
بجٹ میں کوئی نئی چیز نہیں، آدھے سے زیادہ رقم سود کی نذر ہو جائے گی: حافظ نعیم الرحمان
کراچی(بولونیوز)حافظ نعیم الرحمان، امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کے پیش کردہ بجٹ میں کوئی نئی اور عوام دوست چیز شامل نہیں ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 18 ہزار ارب روپے کے بجٹ میں آدھے سے زیادہ رقم سود کی ادائیگی میں چلی جائے گی، جس کا…
پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے، ظلم وجبرکا نظام زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا
لاہور(بولونیوز) مساجد میں درود و سلام پڑھنے پر پابندی لگانے کی کوشش کی گئی تو پھر ہر چوک، ہر محلے اور ہر گلی کوچے میں درود و سلام کی صدائیں بلند ہوں گی- جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے نمازِ جمعہ کے بڑے اجتماع سے…
گلوبل فریڈم فلوٹیلا کے ارکان پر بدترین تشدد اور جنسی زیادتی کے انکشافات
استنبول(بولونیوز)غزہ جانے والی گلوبل فریڈم فلوٹیلا کے وہ ارکان جو بعد ازاں استنبول پہنچے، ان کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوٹیلا کے متعدد کارکن ترکی پہنچنے پر شدید جسمانی تشدد کے آثار کے ساتھ سامنے آئے۔ رپورٹس کے مطابق فلوٹیلا کے ارکان کو اسرائیل کی تحویل کے…


