سی ٹی ڈی سینٹر سکھر کے تعمیراتی ٹھیکے میں بے ضابطگیوں کا الزام، نوٹس جاری
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ میں سی ٹی ڈی سینٹر سکھر کی تعمیر کے ٹھیکے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق ٹھیکیدار بلال بھٹو کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد آئی جی سندھ، سپرنٹنڈنٹ انجینئر اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ درخواست گزار کے وکیل حسنین چوہان ایڈووکیٹ نے عدالت…
ڈاکٹر پر تیزاب حملے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، ہسپتالوں میں نظام متاثر
کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں ڈاکٹر پر تیزاب حملے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز کا نظام شدید متاثر ہو گیا ہے۔ ہڑتال کے باعث سول ہسپتال کوئٹہ سمیت بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ہزاروں مریض علاج سے محروم ہیں اور دور دراز علاقوں سے…
تیل سستا ہونے کی خبر کے بعد امریکا نے ایران کے ساتھ یورپ میں مزید مذاکرات روک دیے
اسلام آباد(بولونیوز)آخرکار وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی خبر سامنے آنے کے بعد امریکہ نے ایران کے ساتھ یورپ میں ہونے والے مزید مذاکرات روک دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور خطے…
سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی ای مارکنگ میں ناکامی، 19 ہزار طالب علم 6 ماہ سے رزلٹ کے منتظر
کراچی(بولونیوز)کراچی کے سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے انٹرمیڈیٹ کی سطح پر متعارف کرائے گئے “ای مارکنگ سسٹم” کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے، جس کے باعث تقریباً 19 ہزار طالب علم چھ ماہ سے اپنا نتیجہ حاصل کرنے سے محروم ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق، انٹر سال اول کمپیوٹر…
500 ملین ڈالر خرچ کرکےبےگھرافراد کے لیے مفت اسپتال قائم کر دیا
لاس اینجلس(بولونیوز) عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے مبینہ طور پر اپنی پوری ذاتی دولت، جس کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے، بے گھر اور غیر بیمہ شدہ افراد کے لیے دنیا کا سب سے بڑا مفت اسپتال قائم کرنے پر خرچ کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرینا ولیمز…
جنگ ختم کرنے کا واحد راستہ ایران کے حقوق تسلیم کرنا ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
تہران(بولونیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکا کی جانب سے شروع کی گئی جنگ کو ختم کرنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ایران کے آئینی اور قانونی حقوق کو تسلیم کیا جائے۔ صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کو پہنچنے والے نقصانات کا ہرجانہ…
جنگ کے دوران مزید جدید ہتھیار تیار کر لیے گئے: ایران کا بڑا دعویٰ
تہران(بولونیوز)ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرم نیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ کشیدگی اور جنگ کے دوران، جو امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ رہی، ایران نے نہ صرف اپنے دفاعی نظام کو برقرار رکھا بلکہ مزید جدید اور جدید ترین ہتھیار بھی تیار کیے ہیں۔ ایرانی فوجی ترجمان کے مطابق جنگ کے…
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ رات گئے ضلع وسطی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات اور کل بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ وقفے وقفے سے بوندا باندی…
مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، انتونیو گوتریس
اسلام آباد(بولونیوز)سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہفتوں کی تباہی اور اضطراب کے بعد یہ واضح ہوچکا ہے۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں، جنگ…
غزہ کیلئےغیرمشروط انسانی رسائی کا مطالبہ، امریکا نے حماس کو ذمہ دار ٹھہرا دیا
اقوامِ متحدہ(بولونیوز)سلامتی کونسل کے فلسطین سے متعلق جمعرات کے اجلاس میں پاکستان، چین، برطانیہ اور روس نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل غزہ میں بلا رکاوٹ اور غیرمشروط انسانی امداد کی اجازت دے، جبکہ امریکا نے شہریوں کی تکالیف کے طول پکڑنے کا ذمہ دار حماس کو قرار دیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوامِ متحدہ…


