سندھ چیف منسٹرز پبلک کمپلینٹ سیل میں وزراء و مشیروں کی موجودگی کا شیڈول جاری
کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے عوامی مسائل کے بروقت اور مؤثر حل کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات پر وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کراچی میں قائم سندھ چیف منسٹرز پبلک کمپلینٹ سیل (919) میں صوبائی وزراء، مشیروں، خصوصی معاونین اور ترجمانوں کی باقاعدہ موجودگی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری…
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر
کراچی(بولونیوز)کے الیکٹرک کی جانب سے نارتھ ایسٹ کراچی کے پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن پیش آیا ہے، جس کے باعث شہر کے متعدد علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہو گئی ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق، پمپنگ اسٹیشن کے اولڈ پمپ ہاؤس کی بجلی 21 دسمبر بروز اتوار صبح 5 بجے…
کراچی میں رمضان کے دوران پیشہ ور گداگر آزاد گھوم رہے ہیں، ہزاروں گرفتاریاں بھی ناکام
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی پیشہ ور گداگروں کی بھرمار ہوگئی ہے، جو ٹولیوں کی شکل میں گلی محلوں، چوراہوں اور عوامی مقامات پر پھیل گئے ہیں اور شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ یہ گداگر زیادہ ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے خواتین اور بچوں کو ڈھال کے…
سال 2026 کا پہلا سپر مون آج رات نظر آئے گا، پاکستان میں آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ پر
کراچی/اسلام آباد(بولونیوز)سال 2026 کا پہلا سپر مون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، جس کے باعث پورا چاند معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دے گا۔ پاکستان میں سپر مون کا آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ پر ہوگا۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) کے مطابق یہ سپر مون عام…
اے وی ایل سی پولیس کی کارروائی، کار اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث تین ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز) اے وی ایل سی کراچی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شہر میں کار اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر کے مسروکہ گاڑی اور موٹر سائیکل برآمد کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت شاہد ولد علی محمد، رب نواز ولد حق نواز اور…
کابل(بولونیوز) افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک نیا فوجداری ضابطہ نافذ کر دیا ہے جس کے تحت خواتین اور بچوں پر گھریلو تشدد کو مخصوص شرائط کے ساتھ قانونی حیثیت دے دی گئی ہے، جس پر عالمی سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ نئے قانون کے تحت شوہر کو یہ اجازت…
اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی یونٹ قائم کرنے کا اعلان
اسلام آباد / بیجنگ(بولونیوز)وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں مقیم چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی حفاظتی یونٹ قائم کیا جا رہا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے یہ بات چین کے وزیر برائے…
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈکوارٹرز کا دورہ
اسلام آباد(بولونیوز)یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل وفد نے پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے یونٹ کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔دورے کے دوران وفد نے ایس ایس یو کے آپریشنل طریقۂ کار اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ ٹیم کے اراکین…
امریکی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی، عراقی سمندر کے قریب جہاز پر کروز میزائل حملہ
تہران(بولونیوز)ایرانی کمرشل جہاز پر امریکی حملے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کر دی ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران سے جاری بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ عراقی سمندری حدود کے قریب امریکا اور اسرائیل سے تعلق رکھنے والے ایک جہاز کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات سے انکار کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار رضا نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے بعد چیف جسٹس سے ملنے ہائیکورٹ پہنچے، لیکن ان کی ملاقات نہ ہو سکی۔ چیف جسٹس کے سیکرٹری کے آفس سے ناامید…


