گیس تنصیبات پر حملہ: قطر کا 2 ایرانی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
قطر(بولونیوز)گیس تنصیبات پر حملے کے بعد قطر نے دو ایرانی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ قطری حکام کا کہنا ہے کہ متعلقہ سفارتکاروں کی مقررہ وقت کے اندر روانگی یقینی بنائی جائے گی۔ دوسری جانب قطر نے ایران کی توانائی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار…
ٹرمپ اور مودی کے درمیان ایران بحران پر فون کال، ایلون مسک کی غیر متوقع شرکت
واشنگٹن/نئی دہلی(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ایران کے جاری بحران پر ایک اہم ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں غیر متوقع طور پر معروف ارب پتی ایلون مسک بھی شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق عالمی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس کال میں کسی عام شہری کی شمولیت…
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مبینہ کرپشن، سرکاری بنگلے کی فروخت کی تیاری پر سنگین الزامات
کراچی(بولونیوز)ذرائع کےمطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مبینہ طورپراندھیرنگری چوپٹ راج قائم ہو چکا ہے اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے دور میں سرکاری زمینوں، بنگلوں، آکٹرائے چوکیوں اور قیمتی پلاٹس کی تیزی سے بندر بانٹ کی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریباً 52 سال بعد KMC کے بعض افسران کی مبینہ ملی بھگت…
کراچی میں دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ امتحان سے قبل آؤٹ ہونے کا انکشاف
کراچی(بولونیوز)دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ امتحان سے تقریباً آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ ہو گیا، جس سے امتحانی نظام پر ایک بار پھر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں، تاہم امتحانات کے شفاف انعقاد سے متعلق بورڈ انتظامیہ…
اتر پردیش میں 5 مساجد شہید، حکومتی کارروائی پر تشویش
اترپردیش(بولونیوز)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں حکومتی کارروائی کے دوران پانچ مساجد شہید کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق انتہا پسند حکومتی رہنماؤں نے مساجد کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے قانونی پیچیدگیوں کا سہارا لیا اور دعویٰ کیا کہ یہ عمارتیں مبینہ طور پر اجازت کے بغیر غیر قانونی طریقے سے تعمیر کی گئی…
جنوبی کوریا: سابق صدر یون سک یول بغاوت کی قیادت کے جرم میں قصوروار قرار
سیئول(بولونیوز) جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو 2024 کے اختتام پر ملک میں مارشل لاء کے نفاذ کے دوران بغاوت کی قیادت کرنے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق سابق صدر کے اقدامات نے ملک کو شدید سیاسی افراتفری میں مبتلا کیا اور کئی دہائیوں پر محیط…
جوائے کی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبرز کی عبوری ضمانت کی سماعت
لاہور(بولونیوز)این سی سی آئی اے نے جوائے کی ایپ کی پروموشن کے معاملے میں یوٹیوبر رجب بٹ، ندیم نانی والا سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور قریشی نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی ایک دوزہ حاضری معافی کی…
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی سپلائی متاثر
کراچی(بولونیوز)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائن متاثر ہو گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق بریک ڈاؤن سیکنڈ فیز میں پیش آیا جس کے نتیجے میں پانی کی ترسیل جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔ مرمتی کام جاری حکام کا کہنا ہے کہ مرمتی کام کے…
اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے آن لائن جمع اور شائع کرنے کا نظام تیار
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے آن لائن جمع کروانے اور انہیں عوام کے لیے شائع کرنے کا جامع نظام تیار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سال 2026 کے اختتام تک اعلیٰ افسران کے اثاثہ جات سرکاری ویب سائٹ پر عوامی دسترس میں ہوں گے۔ وزارتِ خزانہ کا کہنا…
ایپسٹین فائلز میں بل کلنٹن کی تصاویر دیکھ کر دکھ ہوا، ٹرمپ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپسٹین فائلز میں بل کلنٹن کی تصاویر دیکھنے پر دکھ کا اظہار کیا۔ صدر ٹرمپ نے پیر کو محکمہ انصاف کی طرف سے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے اجرا پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ایپسٹین فائلز میں تصاویر کی بنیاد پر کئی افراد…


