تازہ ترین

سندھ میں 18 اور 19 مارچ کو گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف علاقوں میں 18 اور 19 مارچ کو بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 17 مارچ کو ملک کے مغربی حصے میں داخل ہوگا، جس کے اثرات کے تحت 18 اور 19 مارچ کو کراچی سمیت صوبے کے کئی علاقوں…

Read More

پیٹرول کی قیمتوں کا ‘کورونا دور’ والا فارمولا واپس، اب قیمتیں ہفتہ وار طے ہوں گی

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین ماہانہ یا پندرہ روزہ بنیادوں کے بجائے ہفتہ وار بنیادوں پر کرنے کی تجویز زیر غور رکھی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر قیمتیں طے کرنے کا مقصد تیل کی ذخیرہ اندوزی کو روکنا ہے۔ حکومت کو خدشہ ہے کہ اگر…

Read More

آئی جی سندھ کی زیر صدارت صوبے میں کوئیک رسپانس فورس کے قیام و تیاری پر اہم اجلاس

کراچی(بولونیوز) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی سربراہی میں صوبے میں کوئیک رسپانس فورس (QRF) کے قیام اور تیاری سے متعلق اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جیز کراچی، آپریشنز، ڈی آئی جیز ہیڈکوارٹرز، اسٹبلشمنٹ، ویسٹ زون، سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن، آر آر…

Read More

خیبرپختونخوا حکومت بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور شروع

پشاور(بولونیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بھنگ (ہیمپ) کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ حکومت نے کاشت پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے اور لائسنس کے تحت باقاعدہ کاشت کی اجازت دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز عبدالحلیم خان کی زیرصدارت اجلاس میں زیلی کمیٹی کے…

Read More

ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارے مار گرائے، خطے میں ہلچل

واشنگٹن/تہران(بولونیوز) مشرقِ وسطیٰ کے فضائی محاذ پر ایران اور امریکہ کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران ایران نے اب تک سات امریکی طیارے مار گرائے ہیں، جس کی اطلاع امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان طیاروں میں جدید ترین F-35 لائٹننگ اسٹیلتھ فائٹر، F-15 ایگل، E-3 سینٹری جاسوس…

Read More

ای چالان آیا، کیا موت رُک پائے گی؟

کراچی… وہ شہر جو کبھی روشنیوں کا مرکز کہلاتا تھا، آج سڑکوں پر موت کے سائے لیے کھڑا ہے۔ جنوری سے اکتوبر 2025 تک، صرف دس ماہ میں 720 شہری ٹریفک حادثات میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 10 ہزار سے زائد زخمی ہوئے، گزشتہ سال 771 ہلاکتوں کے بعد یہ اعداد اب…

Read More

تھانوں میں نیا بایومیٹرک نظام نافذ، بغیر تصدیق انٹری پر پابندی

اسلام آباد(بولونیوز) ملک بھر کے تھانوں میں جدید بایومیٹرک ویریفیکیشن سسٹم کے تحت بڑا اصلاحاتی اقدام متعارف کروا دیا گیا ہے، جس کے مطابق اب بغیر تصدیق کسی بھی شخص کی پولیس ریکارڈ میں انٹری ممکن نہیں ہوگی۔ نئے نظام کے تحت نہ کوئی مدعی، نہ کوئی ملزم اور نہ ہی کوئی گواہ بایومیٹرک تصدیق…

Read More

کریسیؤما کے میئر نے بے گھر شخص کا روپ دھار کر ایک دن سڑکوں پر گزار دیا

کریسیؤما(بولونیوز) برازیل کے شہر کریسیؤما کے میئر واگینہو ایسپنڈولا نے سماجی نظام کی خامیوں کو جانچنے کے لیے ایک منفرد قدم اٹھاتے ہوئے خود کو بے گھر شخص ظاہر کر کے تقریباً پورا ایک دن سڑکوں پر گزار دیا۔ ذرائع کے مطابق میئر واگینہو ایسپنڈولا نے جعلی داڑھی، پھٹے پرانے کپڑے پہنے اور بغیر کسی…

Read More

بہادر آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)ایس ایس پی ایسٹ زبیر نزیر شیخ کے مطابق تھانہ بہادر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا برآمد کر لیا گیا ہے۔ گرفتار…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گندم کے کاشتکاروں کے لیے بڑا ریلیف پیکج

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے کاشتکاروں کے لیے اہم ریلیف اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ کسانوں سے 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم کی خریداری فوری طور پر شروع کی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے اعلان کے مطابق رجسٹرڈ کاشتکاروں کو پرچیز سنٹرز سے…

Read More