امریکیوں کو سوچنا چاہئے کہ ایک پاگل کیسے ان کا صدر ہے،نعیم الرحمن
کراچی(بولونیوز) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو سوچنا چاہیے کہ ایک پاگل کس طرح ان کا صدر ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ٹرمپ احمقانہ بیانات دے رہے ہیں، اور…
نیٹ میٹرنگ، نیپرا نے سولر صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(بولونیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر صارفین کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پرانے سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سولر پالیسی 2026 میں ترمیمی مسودے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس پر…
گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں، سرچ آپریشن آخری مراحل میں
کراچی(بولونیوز)سینئر فائر آفیسر ظفر خان نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد ملبے سے اب زیادہ تر لاشیں نہیں بلکہ صرف ہڈیاں مل رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ظفر خان نے بتایا کہ عمارت کے تہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی تھی جسے فوری طور پر بجھا دیا گیا۔…
جعلی برطانوی ویزوں پر سفر کی کوشش، شارجہ سے 5 پاکستانی ڈی پورٹ
لاہور(بولونیوز) شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے 5 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ڈی پورٹ کیے گئے تمام افراد کو لاہور ایئرپورٹ پہنچتے ہی ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ مسافر رواں سال وزٹ ویزہ پر لاہور…
بلوچستان کو تھانوں اور چیک پوسٹوں نہیں، قلم اور کتاب کی ضرورت ہے
کوئٹہ(بولونیوز) مولانا ہدایت الرحمن بلوچ امیر جماعت اسلامی بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو تھانوں، چیک پوسٹوں اور آپریشنز کے بجائے معیاری تعلیم، تعلیمی اداروں، قلم اور کتاب کی اشد ضرورت ہے۔ نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی درست فکری و اخلاقی رہنمائی ہی ایک مضبوط اور باوقار…
بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں 12 سال بعد سینیٹ اجلاس، اسماعیل راہو کی صدارت
کراچی(بولونیوز)بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں 12 سال بعد سینیٹ اجلاس پرو چانسلر اور صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسین مہدی نے ادارے کی تعلیمی سمت، انتظامی اصلاحات اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انتظامی و تعلیمی امور پر سنجیدہ بحث و…
جنگ کے بعد میزائلوں کی طاقت میں مزید اضافہ، وزارت دفاع
تہران(بولونیوز) ایرانی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد ایران نے اپنے میزائل پروگرام میں مزید طاقت اور صلاحیتیں شامل کر دی ہیں۔ جنرل رضا طلائی کے مطابق موجودہ میزائل سسٹمز گزشتہ جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ مؤثر، جدید اور خطرناک ہیں۔…
ڈکی بھائی اور عروب جتوئی عدالت میں پیش، ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج
لاہور(بولونیوز)ضلع کچہری لاہور میں جوا ایپس کی غیر قانونی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج نعیم وٹو نے ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج کر دی اور سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ ڈکی بھائی نے عدالت میں…
پنجاب بارکونسل کی ایگزیکٹوکمیٹی نے علی اشفاق ایڈووکیٹ کی وکالت کا لائسنس معطل کردیا
کراچی(بولونیوز)پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی درخواست پر غور کرتے ہوئے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کا وکالت لائسنس معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایگزیکٹو کمیٹی نے یہ فیصلہ 31 دسمبر 2025 کو اتفاق رائے سے کیا اور حکمنامہ بھی اسی تاریخ کو جاری…
اسلامی ممالک کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے تیار
بیجنگ(بولونیوز)چین نے کہا ہے کہ وہ اسلامی ممالک کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزیرِ خارجہ نے اسلامک تعاون تنظیم (او آئی سی) اور اسلامی دنیا کے ساتھ تعلقات کو چین کے لیے سٹریٹجک اہمیت کا حامل قرار دیا۔ وزیرِ خارجہ نے کہا…


