سابق نیٹو کمانڈر: دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے
لندن(بولونیوز)برطانیہ کے سابق سینئر نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر موجودہ کشیدگی کے بعد تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ سر رچرڈ شیریف نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں اور ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر جوابی کارروائیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال…
کراچی میں منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب، بدنام زمانہ ملزمہ انمول عرف پنکی گرفتار
کراچی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس ساؤتھ زون اور ایک سول حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر بھر میں کوکین اور دیگر مہلک منشیات کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ملزمہ انمول عرف پنکی کو گرفتار کر لیا۔ کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمہ متعدد مقدمات میں مطلوب تھی اور طویل عرصے سے مفرور تھی۔ پولیس…
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں سالانہ 3.47 ارب ڈالر سے زائد اضافہ
اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)ایک سال کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 3 ارب 47 کروڑ 65 لاکھ ڈالر سے زائد کا قابلِِِِِِِِ قدر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ State Bank of Pakistan (اسٹیٹ بینک) کے ذخائر اس عرصے میں 2 ارب 52 کروڑ 28 لاکھ ڈالر سے بڑھ گئے،…
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے آغاز میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون گفتگو ہوئی، جس کے بعد وفود کی سطح پر اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاق اور صوبے کے مابین مختلف امور پر تفصیلی…
سوشل میڈیا پر جنگی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
دبئی(بولونیوز)متحدہ عرب امارات کے پراسیکیوشن حکام نے خبردار کیا ہے کہ جنگی یا غیر تصدیق شدہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ حکام کے مطابق غیر مصدقہ یا جھوٹی معلومات شیئر کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے اور ضرورت پڑنے پر…
خیبر پختونخوا میں آپریشنز، 15 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا (بولونیوز) 15 اور 16 نومبر 2025 کو خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کلاشی، ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن میں…
سندھ حکومت کا کراچی کے لیے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسوں کا اعلان
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے شہر قائد کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئی الیکٹرک وہیکلز (ای وی) اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے لیے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…
کراچی میں رمضان کے دوران پیشہ ور گداگر آزاد گھوم رہے ہیں، ہزاروں گرفتاریاں بھی ناکام
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی پیشہ ور گداگروں کی بھرمار ہوگئی ہے، جو ٹولیوں کی شکل میں گلی محلوں، چوراہوں اور عوامی مقامات پر پھیل گئے ہیں اور شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ یہ گداگر زیادہ ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے خواتین اور بچوں کو ڈھال کے…
گلگت بلتستان میں صرف 6 نشستیں، ن لیگ کی ناکامی پر نواز شریف متحرک
اسلام آباد(بولونیوز)گلگت بلتستان میں محدود نشستیں حاصل کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی قیادت متحرک ہو گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انتخابی نتائج کے بعد قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے اندرونی سطح پر مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کے اندر…
پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی سے نکل گیا
اسلام آباد(بولونیوز)شپنگ ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا خیرپور نامی جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کر گیا ہے اور 58 ہزار میٹرک ٹن پٹرول لے کر پاکستان کی جانب روانہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیرپور نامی جہاز کویت کی بندرگاہ سے تیل لے کر روانہ…


