صدر آصف زرداری نے دانش اسکولز اتھارٹی بل وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا

اسلام آباد(بولونیوز)صدر آصف زرداری نے دانش اسکولز اتھارٹی بل وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دانش اسکولز اتھارٹی بل 2025 صوبائی مشاورت کی نظر ثانی کے لیے وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ صوبوں میں دانش اسکولوں کے قیام کی متعلقہ…

Read More

ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد(بولونیوز)ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی دیکھنے کو ملی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ…

Read More

شارع فیصل پر ٹریکٹر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(بولونیوز) کراچی میں شارع فیصل پر پولیس آفس کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 12 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت محمد عثمان کے نام سے ہوئی ہے، جس کی لاش کو جناح اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ محمد عثمان…

Read More

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ، محلہ داروں کے مبینہ حملے میں بچے زخمی

اسلام آباد(بولونیوز)کورال چوک کے قریب قبرستان کے پاس گلی نمبر 14 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر تین محلہ دار افراد نے چھری اور ڈگروں کے ساتھ بچوں پر حملہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق واقعے کے فوراً بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال کو قابو میں لے لیا۔…

Read More

برٹش پاکستانی خاتون بائیکر کا لندن سے لاہور تک تاریخی سفر شروع

امریکہ(بولونیوز)برٹش پاکستانی خاتون بائیکرگل افشاں طارق نےلندن سےلاہورتک موٹرسائیکل پرتاریخی سفرکاآغازکردیا۔گل افشاں طارق مانچسٹر میں اپنے شوہر اور تین سالہ بیٹی کے ساتھ مقیم ہیں اور وہ لندن سے لاہور تک موٹر سائیکل پر پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بننے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 24 سالہ بائیکر نے اپنا سفر فرانس، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، یونان اور…

Read More

کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے خلاف فراڈ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(بولونیوز)کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے خلاف فائلوں اور پلاٹس کے بدلے رقم ہڑپ کرنے کے الزام سے متعلق مقدمے میں عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد (مغرب) محمد علی وڑائچ نے کی۔ دورانِ سماعت تفتیشی افسر…

Read More

دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق اعلانات موصول ہونا شروع

سعودی عرب(بولونیوز)دنیا بھر میں رمضان المبارک 2026 کے چاند سے متعلق اعلانات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے مطابق مختلف ممالک میں روزے کے آغاز کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد سعودی سپریم کورٹ نے اعلان…

Read More

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی سیہون آمد، مزارِ قلندر پر حاضری اور زائرین میں لنگر تقسیم

سیہون شریف(بولونیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری پیر کے روز سیہون پہنچے، جہاں انہوں نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حاضری دی، پہول چڑھائے اور ملک کی سلامتی، خوشحالی اور امن کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ اس موقع پر گورنر کے ہمراہ ان کی فیملی بھی موجود تھی۔ گورنر سندھ نے مزار پر حاضری کے…

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں، جنگ شدت اختیار کر سکتی ہے، امریکی وزیر جنگ

امریکہ(بولونیوز)امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں، تاہم اگر ایران معاہدے پر نہ آیا تو جنگ شدت کے ساتھ جاری رہے گی۔ وزیر جنگ نے بتایا کہ مشرقِ وسطیٰ کے حالیہ دورے کے دوران انہوں نے امریکی فوجیوں سے ملاقات…

Read More

ڈاکٹر شاہنوازکمبرقتل کیس میں پیشرفت، سندھ ہائی کورٹ کا مقدمہ سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم

کراچی(بولونیوز) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شاہنواز کمبر قتل کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ انسدادِ دہشت گردی عدالت سے منتقل کر کے سیشن کورٹ میرپورخاص میں چلانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ معزز عدالت کے اس فیصلے کو قانونی ماہرین نے نہایت اہم اور دور رس نتائج کا حامل قرار دیا ہے۔…

Read More