اسرائیل کی جانشین آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی تیاری
تل ابیب(بولونیوز)سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں اسرائیل کے وزیر دفاع کاٹز نے دھمکی دی ہے کہ وہ آیت اللہ خامنہ ای کے کسی بھی ممکنہ جانشین کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ بیان کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم اور فوج کو ہدایت دی گئی ہے کہ ایران کے خلاف ممکنہ آپریشن میں مکمل…
بوٹا گاؤں کے قریب ہائی ایس بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری، 5 افراد زخمی
اٹک(بولونیوز)بوٹا گاؤں کے قریب تیز رفتار ہائی ایس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی…
مسلسل تجارتی دباؤ سے سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر اور معاشی نمو کم ہو گئی، ویلتھ پاکستان
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں تجارت میں طویل عرصے سے جاری دباؤ سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مسلسل کمزور کر رہا ہے اور ملک کی معاشی ترقی کے امکانات کو غیر یقینی بنا رہا ہے۔ برآمدات میں مسلسل کمی اور تجارتی خسارے میں اضافہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ معیشت میں کچھ بنیادی اور ساختی…
منوڑہ سمندر میں کشتی الٹنے سے 4 افراد لاپتہ، 6 زندہ بچا لیے گئے
کراچی(بولونیوز)منوڑہ کے ساحلی علاقے میں ایک کشتی الٹنے کے واقعے میں متعدد افراد ڈوب گئے۔ ایدھی بحری خدمات ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو زندہ بچا لیا، جبکہ 4 افراد کی تلاش ابھی جاری ہے۔ محکمہ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کشتی میں سوار افراد کی زیادہ تعداد اور اچانک سمندری لہروں…
بوٹ بیسن میں لاوارث ملی دو بچیوں سے متعلق افسوسناک واقعہ، پولیس کی تحقیقات جاری
کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے بوٹ بیسن تھانے کی حدود سے مبینہ طور پر لاوارث حالت میں ملنے والی دو بچیوں سے متعلق خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی جنوبی سے واقعے کی جامع رپورٹ طلب کرلی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق آئی جی سندھ نے دونوں بچیوں کو ہر ممکن قانونی…
تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں بجٹ سے متعلق ایک غیر رسمی اجلاس ہوا، جس میں نئے مالی سال کے بجٹ، پی ایس ڈی پی، ٹیکس اصلاحات اور…
روسی ملازم نے غلطی سے منتقل ہونے والی 87 ہزار ڈالر واپس کرنے سے انکار
ماسکو (بولونیوز) روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم ولادی میر ریچاگوو کے اکاؤنٹ میں سافٹ ویئر کی خرابی سے پورے اسٹاف کی تنخواہ (7 ملین روبل) منتقل ہو گئی، جسے واپس کرنے سے انہوں نے انکار کر دیا۔ فیکٹری کی جانب سے عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا، جہاں ملزم کو رقم…
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ(بولونیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا، جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نصیر آباد، کوہلو، بارکھان،…
کسی بھی جارحیت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا واضح پیغام
تہران(بولونیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا سخت اور فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی…
آبنائے ہرمز کی بندش،حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پرہنگامی اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم قیمتوں کا 15 دن کے بجائے ہفتہ وار جائزہ لینے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں علاقائی کشیدگی کے باعث تیل کی بڑھتی عالمی قیمتوں اور سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ آبنائے ہرمزکی بندش کے بعد…


