فائر سیفٹی کی خلاف ورزی پر 200 دکانیں اور کمرشل پلازے سیل

کراچی(بولونیوز) شہر میں فائر سیفٹی اقدامات نہ کرنے پر ایک موبائل مارکیٹ، کمرشل پلازا اور ہاشو سینٹر کی مجموعی طور پر 200 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر غضنفر پرداخ نے کارروائی کے دوران تنبیہ کے باوجود سیفٹی قوانین پر عمل نہ کرنے والے دکان داروں کے خلاف اقدامات کیے۔ اسی طرح، اسسٹنٹ…

Read More

بی ایل اے کی خاتون خودکش بمبار گرفتار، بی وائے سی سے تعلقات کے انکشافات سامنے آ گئے

بلوچستان(بولونیوز)سیکیورٹی اداروں نے دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی ایک 19 سالہ خاتون لائبہ خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمہ ضلع خضدار کی تحصیل زہری سے تعلق رکھتی ہے اور اس نے تفتیش کے دوران ایسے انکشافات کیے ہیں جن سے سیکیورٹی ادارے بھی حیران ہیں۔ ملزمہ نے بتایا کہ اسے…

Read More

ایران کے مذاکراتی وفد کا نام “میناب 168” رکھنے کی علامتی وجہ سامنے آ گئی

تہران(بولونیوز)ایران نے اپنے حالیہ مذاکراتی وفد کو “میناب 168” کا نام دیا ہے، جسے حکام ایک علامتی اور تاریخی پیغام قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ نام ایک ایسے واقعے کی یاد میں رکھا گیا ہے جس میں ایک اسکول پر مبینہ امریکی حملے کے نتیجے میں 168 معصوم طالبات کی ہلاکت ہوئی…

Read More

30 کروڑ کی بڑی ڈکیتی کا کیس حل، مرکزی ملزم گرفتار، 20 کروڑ روپے برآمد

کراچی(بولونیوز) جوہر آباد کے علاقے میں بینک کیش لے جانے والی وین سے 30 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے کیس کو پولیس نے چند دنوں میں حل کر لیا۔ پولیس کے مطابق 12 جون 2026 کو پیش آنے والی اس بڑی واردات میں ملوث مرکزی ملزم محمد علی عرف علی لنگڑا کو گرفتار کر لیا…

Read More

پشاور میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

پشاور(بولونیوز)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔ چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ماہِ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی صورت میں فوری طور…

Read More

کیمیکل ملا دودھ فیکٹری کا پردہ فاش، فوڈ اتھارٹی اور پولیس پر شدید تنقید

لاہور(بولونیوز)لاہور کے علاقے باٹا پورہ میں کیمیکل ملا دودھ تیار کرنے والی ایک غیر قانونی فیکٹری کے انکشاف نے شہریوں کی صحت کے ساتھ کھلا مذاق کرنے والے عوامل کو بے نقاب کر دیا ہے۔ رائل نیوز کی تحقیقاتی ٹیم نے فیکٹری کے تمام شواہد اور ویڈیوز متعلقہ لاہور فوڈ اتھارٹی کے افسران کے سامنے…

Read More

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست، فی یونٹ 27 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد(بولونیوز)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے پاکستان میں بجلی کے صارفین کے لیے فی یونٹ 27 پیسے اضافے کی درخواست دائر کر دی ہے، جس کے بعد بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق مارچ کے دوران مجموعی طور پر 8 ارب 93 کروڑ 90…

Read More

کلاکوٹ پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی، 7 عادی جواری گرفتار

کراچی(بولونیوز)کلاکوٹ میں پولیس نے ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران جوا کا اڈہ چلانے اور کھیلنے والے سات عادی/پیشہ ور جواری گرفتار کر لیے ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان فراز، ولید، خورشید، بلال، نواز، انس اور تاج محمد ہیں، جن کے قبضے سے جوا کی رقم، سٹہ پرچیاں اور تاش برآمد ہوئے۔ ملزمان کو علاقہ تھانہ…

Read More

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ، متعدد سرگرمیوں پر پابندی عائد

لاہور(بولونیوز)لاہور میں محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ یہ پابندیاں انسانی جانوں کے تحفظ، امن و امان اور ماحول کی بہتری کے لیے لگائی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر پابندی ہوگی۔ اسی طرح…

Read More

واٹر بورڈ کی 4 روزہ پانی کی بندش پر اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ کا شدید ردعمل

کراچی(بولونیوز)سٹی کونسل کے اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے واٹر بورڈ کی جانب سے 4 دن تک شہر میں پانی کی بندش پر شدید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اہل کراچی پر ظلم کے مترادف ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے الزام لگایا کہ پیپلزپارٹی کراچی کے ساتھ دشمنی کا کوئی موقع فراموش نہیں…

Read More