نقل کرنے والا طالب علم کبھی بورڈ امتحان نہیں دے سکے گا، سندھ حکومت کا سخت کارروائی کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں نقل کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔اس حوالے سے وزیر جامعات اسماعیل راہو اور وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے مشترکہ بیان جاری کیا۔ صوبائی وزرا کے مطابق بورڈ امتحانات میں نقل کسی صورت برداشت نہیں کی…
دنیا بھر میں آج نئے سال کا استقبال، کراچی میں سی ویو روڈ کھلا رکھنے کا اعلان
کراچی(بولونیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج نئے سال کا جشن منایا جا رہا ہے۔ کراچی کے شہری ہر سال کی طرح سالِ نو کی خوشیاں منانے کے لیے سی ویو پہنچتے ہیں، جہاں روایتی طور پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔ ماضی میں انتظامیہ کی جانب سے رش اور سیکیورٹی خدشات…
پنجاب حکومت کا تاریخ میں پہلی بار ای بائیک کرائے پر دینے کا منصوبہ
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جدید طرز کی ای بائیک رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا آغاز ابتدائی طور پر لاہور سے کیا جائے گا۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں شہر بھر میں 10 ہزار ای بائیکس اور 300 ڈاکنگ و چارجنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گھروں کی توسیع کے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جوائنٹ فیملی میں رہنے والے افراد کے لیے اپنے گھر کی توسیع کے بلاسود قرضوں کے اجرا کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کے تحت خاندان کے افراد اپنی موجودہ چھت یا گھر کو توسیع دینے کے لیے بلا سود قرض حاصل کر سکیں گے۔ سرکاری ذرائع کے…
پاک فوج ہر طرح کی جنگ کے لیے تیار ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(بولونیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی افواج ہر قسم کی جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور سب سے بڑھ کر اللہ پر یقین رکھتی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج ہر صورتحال کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ملکی دفاع کے لیے…
سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی فیک نیوز کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر 90 فیصد خبریں جعلی ہوتی ہیں اور اب اس بے لگام صورتحال کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
ایران نے ممکنہ جنگ کے لیے تیاری مکمل کر لی، مذاکرات کل طے کریں گے
تہران/واشنگٹن(بولونیوز)ایران نےخطےمیں ممکنہ جنگ کےپیشِ نظراپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، جبکہ کل طے ہونے والے مذاکرات میں یہ طے کیا جائے گا کہ آیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی فوجی کارروائی کے لیے آگے بڑھیں گے یا پیچھے ہٹ جائیں گے۔ ماہرین کے مطابق امریکہ کی فضائی برتری ایک حقیقت ہے، تاہم ایران کے…
ازبکستان کے سفیر کی وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(بولونیوز) ازبکستان کے سفیر عالی جناب الیشر تُختایف نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارتِ دفاع کےمطابق وزیرِدفاع نے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان، ازبکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو…
مبینہ پرچہ لیک معاملہ، کیمبرج انتظامیہ کی وضاحت جاری
کراچی(بولونیوز)کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کی انتظامیہ نے مبینہ پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر وضاحت جاری کر دی ہے۔کیمبرج حکام کے مطابق پرچہ لیک ہونے سے متعلق اطلاعات پر تحقیقات جاری ہیں اور تمام رپورٹس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جون 2026 کے امتحانی سیشن کے…
ایس آئی یو/سی آئی اے کی کارروائی، پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک
کراچی(بولونیوز)اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور سی آئی اے پولیس نے دورانِ ڈکیتی قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی، جس کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو محمد عمران خان کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس…


