قطر میں ہیلی کاپٹر حادثہ، سمندر میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

دوحہ(بولونیوز)قطر میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر معمول کی ڈیوٹی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ اتوار کے روز قطری وزارت دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ اچانک تکنیکی…

Read More

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید شہادتیں

غزہ(بولونیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، صیہونی فوج کی تازہ کارروائی میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں صیہونی فوج کی بمباری سے تباہ خستہ خال عمارت گر گئی، جس میں 4 فلسطینی شہید ہوئے۔10ا کتوبر کی غزہ جنگ بندی…

Read More

رمضان المبارک کے لیے خصوصی ٹریفک پلان تیار

کراچی(بولونیوز)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رمضان المبارک کے لیے خصوصی ٹریفک پلان تیار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق افطار سے قبل 4 سے ساڑھے 6 بجے تک واٹر ٹینکرز پر پابندی عائد ہو گی جب کہ فٹ پاتھ ،غیر قانونی پارکنگ، ریڑھیوں اور رکشوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی۔…

Read More

مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار

اسلام آباد(بولونیوز) ضلعی انتظامیہ نے مسلم کالونی میں بڑے پیمانے پر آپریشن کرتے ہوئے تقریباً 200 ارب روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار کرالی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے مکانات اور دیگر ڈھانچوں کو مسمار کیا گیا، جبکہ قبضے میں لی گئی 700 کنال سرکاری اراضی…

Read More

خوشخبری، ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کی اجازت

اسلام آباد(بولونیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے نارس اٹلانٹک ایئرلائن کو پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اجازت پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطے کو مزید فروغ دینے اور مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ ایئر لائن اب طے شدہ…

Read More

ماہانہ 100 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(بولونیوز) ماہانہ 100 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فکسڈ چارجز کے حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین کے نئے ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، متعلقہ حکام نے سماعت کے دوران بریفنگ دی۔ پاور ڈویژن کے حکام نے بتایا…

Read More

سندھ میں 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر ہفتہ، 27 دسمبر 2025ء کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق تعطیل کا اطلاق سندھ کے تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں اور نیم سرکاری محکموں پر…

Read More

ایران امریکا جنگ کی آڑ میں پیٹرولیم مصنوعات پر کھلی لوٹ مار

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید عوامی ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ عوامی اور سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت نے ایران امریکا جنگ کی آڑ میں عوام پر مہنگائی کا نیا بم گرا دیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا…

Read More

بجلی صارفین پر بھاری بوجھ، تین سال میں 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(بولونیوز)بجلی صارفین سے گزشتہ تین برسوں کے دوران 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف وزارتِ توانائی کی سرکاری دستاویزات میں سامنے آیا ہے، جس کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے مختلف ٹیکسز اور چارجز کی مد میں عوام سے خطیر رقوم وصول کیں۔…

Read More

موبائل فون شاپ پر طویل ڈکیتی،80 لاکھ کا سامان لوٹ لیا

کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد میں اسٹریٹ کرائم ایک بار پھر بے قابو ہو گیا ہے، ڈیفنس کے پوش علاقے بدر کمرشل میں موبائل فون کی دکان پر ڈکیتی کی طویل واردات نے سیکیورٹی انتظامات اور پولیس کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چار سے پانچ مسلح ملزمان ایک موبائل فون شاپ…

Read More