تاج ریزیڈنشیا اسکینڈل: سردار تنویر الیاس کے خلاف متاثرین کا احتجاج، پلاٹس نہ ملنے کا الزام
اسلام آباد(بولونیوز) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس کی سوسائٹی تاج ریزیڈنشیا کے خلاف متاثرین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ سوسائٹی کے پاس نہ تو این او سی موجود ہے اور نہ ہی زمین، اس کے باوجود عوام سے رقوم…
تھانہ نیپئر سے متعلق وائرل ویڈیو کا نوٹس، انکوائری کا حکم
کراچی(بولونیوز)سوشل میڈیا پر تھانہ نیپئر سے متعلق ایک لیڈی پولیس آفیسر کی وائرل ہونے والی ویڈیو کا اعلیٰ حکام نے نوٹس لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد خان نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ہدایت جاری کی ہے…
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا تاجر ذیشان کے گھر پر چھاپے کے واقعے کا سخت نوٹس
کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے تاجر ذیشان کے گھر پر چھاپے کے دوران دو برطرف پولیس ملازمان سے متعلق سامنے آنے والی خبر کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واقعے کی مکمل، شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے ایس ایس پی ملیر کو انکوائری…
محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول، فیصلہ وزیراعظم کریں گے
لاہور(بولونیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے فائنل میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے یہ دعوت نامہ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے، جبکہ ان کے بھارت جانے یا نہ جانے سے متعلق حتمی فیصلہ…
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا تنخواہیں اور پیکج ادا نہ کرنے پر شدید احتجاج
اسلام آباد(بولونیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین نے تنخواہیں اور پیکج ادا نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا، 11 ہزار سے زائد ملازمین کو تاحال پیکج نہیں ملا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ورکرز الائنس کے سیکریٹری جنرل عارف شاہ نے کہا کہ تنخواہیں ادا ہوئیں نہ ہی پیکج ملا، ملازمین کسمپرسی کا شکار ہیں، نکالے گئے 11 ہزار سے زائد…
گورنر کیلیفورنیا کا ایران جنگ کو بے مقصد قرار دے کر فوری خاتمے کا مطالبہ
سیکرامنٹو(بولونیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے ایران کے خلاف جاری جنگ کو بے مقصد قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فوری طور پر اسے ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ایک بیان میں گورنر گیون نیوسم نے کہا کہ امریکا میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور گیس کی…
ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان کے انتقال پر آئی جی سندھ کا اظہار افسوس
کراچی(بولونیوز)انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔آئی جی سندھ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ لواحقین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے…
خیبرپختونخوا میں ایندھن کی بچت کے لیے سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی
خیبرپختونخوا(بولونیوز)ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے ایندھن کی بچت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں کے سفر اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ…
سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیو ایئر نائٹ کے دوران دھماکا،10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
سوئٹزرلینڈ(بولونیوز)سیاحتی مقام کرانس مونٹانا کے ایک لگژری ریزورٹ کے بار میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا ریزورٹ “اِسکی” کے بار ایریا میں ہوا جس سے پورا حصہ مکمل طور…
امریکا نے ویزا اسکریننگ سخت کر دی، نئے اصول نافذ
واشنگٹن (بولونیوز)امریکا نے دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ویزے جاری کرنے کے لیے شرائط مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئے قوائد و ضوابط متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ویزوں کے اجرا اور اسکریننگ کے عمل کے لیے نئے رہنما اصول اور…


