خاتون کے قتل کا سفاک ملزم پولیس کی کارروائی میں گرفتار

کراچی(بولونیوز)ساوتھ زون پولیس نے چائینہ پورٹ کلفٹن سے خاتون کی مسخ شدہ لاش ملنے کے واقعے کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کلفٹن چائینہ پورٹ کے قوات سے شہناز نامی خاتون کی نیم برہنہ اور مسخ شدہ لاش ملی تھی۔ بوٹ بیسن پولیس نے ٹیکنیکل ٹریسنگ کی مدد سے ملزم محمد احتشام…

Read More

ایف آئی اے کا کرپشن میں ملوث محکمہ ETPB کے ملازم کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

لاہور(بولونیوز)ایف آئی اے لاہور اینٹی کرپشن سرکل نے لاہور میں کرپشن کے ایک بڑے کیس میں کارروائی کرتے ہوئے 17 کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث محکمہ ETPB کے ملازم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت محمد اکرم کے نام سے ہوئی ہے، جو محکمہ ETPB میں بطور ڈپٹی سیکرٹری تعینات تھا۔ ایف…

Read More

اسرائیل کا لبنان کی وادی بقاع میں ڈرون حملہ، حزب اللہ کے 2 ارکان کی شہادت کا دعویٰ

بیروت(بولونیوز)اسرائیل کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیاں جاری ہیں، اور وادی بقاع میں ڈرون حملے کے دوران حزب اللہ کے 2 ارکان کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔علاقائی ذرائع کے مطابق جنوبی لبنان کے قصبے ال خیام سمیت مختلف علاقوں میں شدید بمباری اور توپ خانے کے استعمال…

Read More

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(بولونیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار اور تاریخی استقبال کیا گیا۔ صدر یو اے ای کی آمد پر پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے فضائی سلامی دی، اور پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی طیاروں نے صدر کے طیارے کو…

Read More

کے ایم سی کا مکمل ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)میئر کراچی کے ڈیجیٹلائزیشن ویژن کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی (KMC) نے راست (Raast) نظام کے ذریعے مکمل ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میئر کراچی کے مطابق کے ایم سی پاکستان کا پہلا بلدیاتی ادارہ بن گیا ہے جو تمام ادائیگیاں ای ٹرانسفر کے ذریعے انجام دے گا۔نئے مالی…

Read More

ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ عمران خان کو بلاجواز جیل میں رکھا جائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمد سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے، تحریک انصاف کے کارکنان ویسا ہی کریں گے، اور ہم کسی صورت یہ اجازت نہیں دیں گے کہ ہمارے قائد کو بلاجواز جیل میں رکھا جائے۔نمائش چورنگی پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کارکنوں کو احتجاج کے لیے…

Read More

گریس اکیڈمی آف لرننگ سیکنڈری اسکول کراچی سندھ چیمپئن بن گیا

کراچی(بولونیوز) پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے اسکول کرکٹ (سندھ ریجن) میں گریس اکیڈمی آف لرننگ سیکنڈری اسکول کراچی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سندھ چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں کھیلے گئے فائنل میں گریس اکیڈمی نے ایسپائر اسکول بینظیر آباد کو 6 وکٹوں سے شکست…

Read More

ایران کا جوہری پروگرام جاری نہ رکھنے پر آمادہ ہونے کا دعویٰ، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کو جاری نہ رکھنے پر آمادہ ہو گیا ہے۔ٹرمپ کے اس بیان کے مطابق ایران کی جانب سے جوہری سرگرمیوں میں ممکنہ نرمی یا توقف پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے، تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر مزید تفصیلات سامنے…

Read More

تاجر برادری کے حقوق اور 28ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، آفاق احمد

کراچی(بولونیوز)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ وہ تاجر برادری کے ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور شہری حقوق کے تحفظ کے بغیر کسی بھی آئینی ترمیم میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ صرافہ بازار کے دورے اور تاجر برادری سے ملاقات کے موقع پر انہوں نے گزشتہ…

Read More

ازبکستان کے سفیر کی وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(بولونیوز) ازبکستان کے سفیر عالی جناب الیشر تُختایف نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارتِ دفاع کےمطابق وزیرِدفاع نے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان، ازبکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو…

Read More