وفاقی حکومت کا ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے بجٹ 2026-27 ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق نئے پے اسکیلز 2026 متعارف کرائے جائیں گے، جن میں ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022…

Read More

سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، اہم ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) سندھ اور وفاقی سول حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جو دہشت گرد نیٹ ورک کو تکنیکی معاونت اور ڈرون سے متعلق سامان فراہم کرنے میں ملوث بتایا جاتا ہے۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی اپنی نوعیت کی…

Read More

فیصل آباد اور جھنگ میں بارش و آندھی کے باعث حادثات، خاتون جاں بحق، درجنوں زخمی

فیصل آباد / جھنگ(بولونیوز) صوبہ پنجاب کے شہروں فیصل آباد اور جھنگ میں تیز آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات پیش آئے، جن میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق فیصل آباد میں تیز آندھی اور بارش کے دوران 7 مختلف مقامات پر حادثات رپورٹ ہوئے۔…

Read More

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے کمی کی گئی ہے۔اعلان کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی…

Read More

ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے پر پیشرفت، حتمی مسودے پر اتفاق، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے حتمی مسودے پر اتفاق ہو چکا ہے، اور خطے میں امن کی جانب ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم نے اس پیشرفت کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امن کبھی اتنا قریب نہیں تھا۔ انہوں…

Read More

حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حاصل ہونے والی آمدن پر یہ ٹیکس نافذ ہوگا، جس کا اطلاق یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام سمیت…

Read More

ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو حکومت سازی کی دعوت

گلگت بلتستان(بولونیوز) مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت دے دی ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے منتخب اراکین پیپلز پارٹی کو حکومت سازی کے لیے ووٹ دیں گے تاکہ…

Read More

پاکستان آرمی کی برطانیہ میں شاندار کامیابی، بین الاقوامی فوجی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل

برطانیہ(بولونیوز)پاکستان آرمی نے برطانیہ میں منعقد ہونے والے ایک بین الاقوامی فوجی مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کی نمائندگی کرنے والی ٹیم نے انٹرنیشنل پیس اسٹیکنگ کمپیٹیشن 2026 میں مجموعی طور پر ٹیم ٹرافی اپنے نام کی، جبکہ انفرادی…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں متوازن علاقائی ترقی کا تسلسل، صوبوں کے لیے 2,224 ارب روپے مختص

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں متوازن علاقائی ترقی اور صوبائی خودمختاری کے اصولوں کے تحت ترقیاتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی بجٹ 2026-27 میں صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے 2,224 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جن کا مقصد صوبوں میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری، عوامی سہولیات کے فروغ اور…

Read More

صدر ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹس: جاپانی اینیمی طرزِ تصاویر پر جاپان میں شدید ردِعمل

واشنگٹن / ٹوکیو(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاپانی اینیمی طرز کی تصاویر کے استعمال نے جاپان کے ساتھ سفارتی سطح پر کشیدگی پیدا کر دی ہے، جبکہ تخلیق کاروں اور اینیمی مداحوں کی جانب سے بھی اس اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اینیمی طرزِ…

Read More