وفاقی بجٹ، وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو ریلیف دینے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی بجٹ کے حوالے سے محمد شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کا بے پایاں شکر ادا کرتے ہیں جس کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کیا اور اسی استحکام کی بنیاد پر حکومت نے بجٹ میں عوام کو…

Read More

حکومت کا ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کی بین الاقوامی ٹرانزیکشن پر ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نےنئے بجٹ میں عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے کی جانے والی بین الاقوامی ٹرانزیکشنز پر عائد ٹیکس میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ بجٹ تجاویز کے مطابق ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے بیرونِ ملک کی جانے والی ادائیگیوں پر عائد ٹیکس 5 فیصد سے کم…

Read More

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس میں کمی کا اعلان، سرچارج ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے انکم ٹیکس کے چار سلیبس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بجٹ تجاویز کے مطابق سالانہ 22 سے 32 لاکھ روپے آمدن رکھنے والے تنخواہ دار افراد کے لیے انکم ٹیکس کی شرح…

Read More

بینک منیجر پر تاجر کے 5 کروڑ روپے خردبرد کرنے کا الزام، سالا گرفتار، 3 کروڑ برآمد

لاہور(بولونیوز)شاہ عالم مارکیٹ کےایک تاجر کے 5 کروڑ روپے مبینہ طور پر ہتھیانے کے مقدمے میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے بینک منیجر کے سالے کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس کے قبضے سے 3 کروڑ روپے بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق متاثرہ تاجر کا اپنے بینک…

Read More

خودکشی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ، 5 ماہ میں 55 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاہور(بولونیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران خودکشی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ایدھی ترجمان کے مطابق یکم جنوری سے 31 مئی تک مجموعی طور پر 55 افراد نے مختلف وجوہات کے باعث خودکشی کی، جن میں 8 خواتین اور 47 مرد شامل ہیں۔ اعداد و شمار کے…

Read More

سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کی نمازِ جنازہ کل ادا کی جائے گی

جمرود(بولونیوز)مرحوم سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ صبح 11 بجے جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نمازِ جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات، عمائدینِ علاقہ اور عوام کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے، جبکہ تدفین نمازِ جنازہ کے فوراً بعد آبائی قبرستان…

Read More

پنجاب میں AI کلوننگ اور ڈیپ فیک کے خلاف تاریخی قانون سازی، فنکاروں کے حقوق کو قانونی تحفظ

لاہور(بولونیوز)لاہور میں حکومتِ پنجاب نے مصنوعی ذہانت (AI) کے غلط استعمال، وائس کلوننگ اور ڈیپ فیک کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے “پنجاب پرفارمرز ڈیجیٹل شناخت اور مصنوعی ذہانت تحفظ ایکٹ 2026” کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ مجوزہ قانون کے تحت کسی بھی فنکار کی آواز، چہرہ، تصویر یا ڈیجیٹل شناخت…

Read More

ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے معاہدے کی منظوری کا دعویٰ، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان زیرِ تکمیل معاہدے کو ایران کے سپریم لیڈر کی منظوری حاصل ہوچکی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ کیا ایرانی قیادت نے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جس پر…

Read More

آئندہ بجٹ میں وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 682 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ

اسلام آباد(بولونیوز)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق دستاویزات کے مطابق وزارتوں اور مختلف ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 682 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور پاور ڈویژن کے لیے 312 ارب روپے سے زائد کی…

Read More

کفایت شعاری پالیسی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے باوجود رواں مالی سال 26-2025 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 26-2025 کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ) کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں 53 کروڑ…

Read More