ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزارت خارجہ

تہران(بولونیوز)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ اس وقت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے لیے ایران کی جوہری تنصیبات کا معائنہ کرنے کا کوئی منصوبہ موجود نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات کے حوالے سے…

Read More

بجٹ میں ٹیکس نہ لگنے پر سولر پینلز کی قیمتیں زمین بوس، ذخیرہ کرنے والے تاجر مشکلات کا شکار

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی بجٹ 2026-27 میں سولر پینلز پر اضافی ٹیکس نہ لگانے کے فیصلے کے بعد پاکستان بھر کی مارکیٹوں میں سولر پلیٹوں کی قیمتیں تیزی سے کم ہونا شروع ہو گئی ہیں، جس کے باعث اسٹاک جمع کرنے والے تاجروں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ سے قبل سولر پینلز…

Read More

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان غیر معمولی سیاسی رابطے

اسلام آباد(بولونیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان غیر معمولی سیاسی رابطے دیکھنے میں آئے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مفاہمتی انداز نمایاں رہا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان میں آمد کے بعد وزیراعظم شہباز شریف خود اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی نشستوں…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد مہنگائی کے دباؤ میں کمی اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنا بتایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے…

Read More

انگلستان سے ملنے والی رقوم اور غیر قانونی امیگریشن پر سیاسی حلقوں میں شدید تشویش

اسلام آباد(بولونیوز)سیاسی اور سماجی حلقوں میں یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ انگلستان کی جانب سے پاکستان کو غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے اربوں روپے دیے جا رہے ہیں، تاہم ان رقوم کے شفاف استعمال اور مؤثر نتائج پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تنقیدی آراء کے مطابق خدشہ ظاہر کیا…

Read More

تیل سستا ہونے کی خبر کے بعد امریکا نے ایران کے ساتھ یورپ میں مزید مذاکرات روک دیے

اسلام آباد(بولونیوز)آخرکار وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی خبر سامنے آنے کے بعد امریکہ نے ایران کے ساتھ یورپ میں ہونے والے مزید مذاکرات روک دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور خطے…

Read More

پمز ہسپتال کی خاتون ایڈمن افسر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال کی ایک خاتون ایڈمن افسر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے واقعے پر تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے خاتون کی مدعیت میں کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون ایڈمن افسر، جو پمز ہسپتال کے سی ڈی…

Read More

سونے کی قیمتیں زمین بوس، فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار روپے کی سطح پر آ گیا

کراچی(بولونیوز)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث سونا خریداروں کے لیے نسبتاً سستا ہو گیا۔ مقامی صرافہ بازار میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 14 ہزار 900 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے…

Read More

سرکاری گاڑیوں کے پیٹرول میں 50 فیصد کٹوتی نہیں ہو گی، کفایت شعاری کے بیشتر اقدامات ختم

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے دکانوں اور مارکیٹوں کے اوقاتِ کار کے علاوہ تمام کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری گاڑیوں کے پیٹرول میں 50 فیصد کٹوتی نہیں ہو گی، جبکہ وزرا اور اعلیٰ افسران کے غیرملکی دورے بھی بحال کر دیے گئے ہیں۔ فیصلے کے تحت…

Read More

کراچی کے تاجروں نے ایک فیصد ٹرن اوور ٹیکس مسترد کردیا

کراچی(بولونیوز) انجمن تاجران کی حکومت کی جانب سے نافذ ایک فیصد ٹرن اوور ٹیکس مکمل مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا چھوٹے تاجروں کو 10 کروڑ روپے تک کے ٹرن اوور پر 1 فیصد ٹیکس سے استثنیٰ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران نے وفاقی مالیاتی بجٹ میں چھوٹے تاجروں پر نافذ کیے جانے والے…

Read More