سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی(بولونیوز)کراچی میں سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مجموعی طور پر چار سرکاری تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 26 مئی سے 29 مئی تک سرکاری دفاتر بند رہیں گے اور اس دوران تمام…

Read More

بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو کا افتتاح کر دیا

کراچی(بولونیوز)کراچی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ شاہراہ بھٹو پہنچے، جہاں مختلف سیاسی و سرکاری شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن، صوبائی وزراء…

Read More

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل اپنے دورے کے دوران ایران کے ساتھ خطے میں قیامِ امن، سکیورٹی تعاون اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم…

Read More

آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان، سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

کراچی(بولونیوز)آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق شہرِ قائد کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت آج 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جبکہ ہفتے اور اتوار کو درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ دوسری…

Read More

ملزمہ انمول پنکی کو منشیات سمیت تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی(بولونیوز)کراچی میں عدالت نے گرفتار ملزمہ انمول پنکی کو منشیات اور دیگر تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس ملزمہ کو سماعت کے لیے جوڈیشل کمپلیکس لے کر پہنچی، جہاں عدالت میں پیشی کے بعد اسے جوڈیشل ریمانڈ پر…

Read More

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان، عید کے بعد پہیہ جام ہڑتال کا عندیہ

کراچی(بولونیوز)کراچی میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف باقاعدہ تحریک شروع کر دی ہے اور عید کے بعد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہڑتال کے دن صرف ایمبولینسز کو چلنے کی…

Read More

شاہراہ بھٹوپاکستان کی وہ عظیم سڑک ہے جہاں جہاز بھی لینڈ کرسکتا ہے،وزیراعلی سندھ

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج کراچی سمیت ملک بھر کے عوام کے لیے خوشی کا دن ہے، اور شاہراہ بھٹو پاکستان کے عوام کے لیے ایک بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ بھٹو دراصل شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا منصوبہ تھا جسے ان کی حکومت نے مکمل…

Read More

اسٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ملک بھر میں تین روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔جاری کردہ سرکاری بیان کے مطابق مرکزی بینک عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 26 مئی سے 28 مئی (منگل سے جمعرات) تک بند رہے گا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق تعطیلات کے دوران تمام…

Read More

بس کی ٹکر سے بائیک سوار خاتون جاں بحق ، والد کا لاش وصول کرنے سے انکار

کراچی(بولونیوز)شاہ لطیف ٹاؤن میں مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئیں تاہم والد نے لاش وصول کرنے سے بھی صاف انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن لانڈھی جوگی موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل چلانے والی ایک خاتون موقع پر…

Read More

سی ویو پر واقع رہائشی پروجیکٹ کی انتظامیہ کو ہنگامی خط ، رہائشیوں اورکرایہ داروں کا ڈیٹا طلب

کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی ساؤتھ نے سی ویو پر واقع رہائشی پروجیکٹ کی انتظامیہ کو ہنگامی خط ارسال کرتے ہوئے رہائشیوں اورکرایہ داروں کا ڈیٹا طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر سخت عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے کراچی پولیس نے ساحلی پٹی پر واقع حساس اور اہم عمارات کی سیکیورٹی سخت کرنے کا…

Read More