پاکستان
افسوسناک حادثہ، ڈیفنس موڑ پر ریڈ بس کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ریڈ بس کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچہ سڑک عبور کر رہا تھا کہ اسی دوران تیز رفتار بس نے اسے ٹکر مار دی۔ حادثے…
انمول عرف پنکی کیس: پروٹوکول انکوائری مکمل، پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش
کراچی(بولونیوز)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو مبینہ طور پر غیر معمولی پروٹوکول دینے کے معاملے پر کی گئی انکوائری مکمل کرلی گئی ہے۔ رپورٹ میں ایس ایچ او گارڈن سمیت متعدد پولیس افسران پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں اور محکمانہ کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او گارڈن…
اسلام آباد سے راولپنڈی میٹرو بس میں آگ لگنے کا واقعہ، بڑا حادثہ ٹل گیا
اسلام آباد / راولپنڈی(بولونیوز)اسلام آباد سے راولپنڈی جانے والی میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے کا واقعہ پیش آیا، تاہم ڈرائیور کی بروقت کارروائی کے باعث ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹریٹ سے صدر جانے والی میٹرو بس میں سکستھ روڈ کے قریب اچانک آگ لگ گئی۔ ڈرائیور نے فوری طور…
ملک بھر میں بارش، ژالہ باری اور شدید موسمی صورتحال کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
لاہور(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں دیر، سوات، مالم جبہ، کوہستان اور باجوڑ میں آندھی اور…
دکی میں کوئلہ کان حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل، 5 کان کن زندہ، ایک جاں بحق
بلوچستان(بولونیوز)بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے پیش آنے والے حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ کان میں پھنسے 6 کان کنوں میں سے 5 کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ ایک کان کن کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف مائنز کے…
وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف چار روزہ سرکاری دورے پر چین کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ دورے کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم چین کے شہر ہانگژو پہنچیں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ…
حکومتِ پنجاب کا بڑا فیصلہ، سمر کیمپ پر مکمل پابندی، تعلیمی اداروں کے لیے سخت احکامات جاری
پنجاب(بولونیوز)حکومتِ پنجاب کی جانب سے سرکاری اور نجی اسکولوں میں سمر کیمپ کے انعقاد پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اگر مستقبل میں سمر کیمپ کی اجازت دی گئی تو اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن علیحدہ سے جاری کیا جائے گا۔ حکومتی اعلامیے میں واضح ہدایات دی گئی ہیں…
مریم نواز کی منظوری، گلی محلوں میں جانوروں کی آلائشیں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ
پنجاب(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں صفائی اور ماحولیاتی بہتری کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گلیوں اور محلوں میں جانوروں کی آلائشیں پھینکنے والوں پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق یہ اقدام عیدالاضحیٰ سمیت عام دنوں میں صفائی کے نظام کو بہتر…
شہری چیئرمین کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 8 پولیس افسران و اہلکار معطل
کراچی(بولونیوز)شہری چیئرمین الطاف کو گرفتار کرنے، مسلسل موبائل میں بٹھا کر ہراساں کرنے اور ناجائز رقم کے مطالبے کے الزامات پر سخت کارروائی عمل میں آ گئی ہے۔ واقعے کے بعد ڈسٹرکٹ کورنگی کے ایس ایچ او سمیت 8 پولیس افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی جی…
پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ایرانی بحری عملے کی وطن واپسی
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے بحری جہاز توسکا پر موجود ایرانی عملے کے 20 افراد اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے دوران سامنے آئی، جبکہ…


