گورنر سندھ کا سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر شدید اظہارِ تشویش

کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن پر جانے والے سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو روکنا عالمی انسانی اقدار اور قوانین کے منافی ہے۔ ان کے مطابق سعد ایدھی اور ان کے ساتھی فلسطینی…

Read More

صحافیوں سے پولیس کے ناروا رویے کی شدید مذمت، فوری انکوائری کا مطالبہ

کراچی(بولونیوز) ورکنگ جرنلسٹس فورم (WJF) کے رہنماؤں نے انمول عرف پنکی کی عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ پولیس کے ناروا رویے، دھکم پیل، دھمکیوں اور میڈیا کوریج میں رکاوٹ ڈالنے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ فورم کے بانی و مرکزی صدر میاں خرم شہزاد، جنرل سیکریٹری ساجد احمد…

Read More

پنکی گینگ گرفتار، ساتھیوں کا بھی یہی انجام ہوگا: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار

کراچی(بولونیوز) ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ انمول عرف “پنکی” کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کے نیٹ ورک کے دیگر ساتھیوں کا بھی یہی انجام ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ ملزمہ دھڑلے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چیلنج کرتی تھی کہ اسے…

Read More

میرپورخاص میں تین لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

کراچی(بولونیوز)ضیاء الحسن لنجار نے میرپورخاص میں تین لڑکیوں کے مبینہ اغوا کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی میرپورخاص سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر داخلہ سندھ نے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغوی لڑکیوں کی جلد از جلد بازیابی ہر…

Read More

سندھ میں بلدیاتی اسکیموں کو حتمی شکل، صفائی نظام بہتر بنانے اور نئے منصوبوں کی منظوری

کراچی(بولونیوز)ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے بلدیاتی اسکیموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔اجلاس میں صوبے بھر میں عوامی فلاح کے منصوبوں اور نئی ترقیاتی اسکیموں پر تفصیلی مشاورت مکمل کی گئی۔ اجلاس میں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، ایم ڈی سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ،…

Read More

پنجاب میں جامع اقدامات سے چیلنجز پر قابو پا کر آگے بڑھ رہے ہیں: وزیراعلیٰ مریم نواز

باکو(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں جامع اقدامات کے ذریعے چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب تیزی سے پیش قدمی جاری ہے۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ ورلڈ اربن فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس عالمی فورم میں شرکت پر خوشی ہے اور…

Read More

امریکہ ایران مذاکرات: محسن نقوی تہران میں تیسرے روز بھی مصروف، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں جاری

اسلام آباد(بولونیوز)امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیش رفت کے تناظر میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی تیسرے روز بھی ایران کے دورے پر موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے آج بھی تہران میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور آئندہ بھی مزید اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں کا سلسلہ…

Read More

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن مقرر، وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے

راولپنڈی(بولونیوز)عمران خان سے منگل کے روز وکلا کی ملاقات کا دن مقرر کر دیا گیا ہے، جس کے لیے متعلقہ فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے چھ وکلا کی فہرست جیل حکام کو فراہم کی ہے۔فہرست میں بیرسٹر…

Read More

بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنا دیں گے: وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(بولونیوز)خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔نجی ٹی وی پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیر دفاع نے بھارتی آرمی چیف کے مبینہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…

Read More

کراچی سمیت سندھ بھر میں نجی اسکولوں کو غیر قانونی فیس فوری واپس کرنے کی ہدایت

کراچی(بولونیوز)سندھ بھر میں تعلیمی حکام نے نجی اسکولوں کو غیر قانونی طور پر وصول کی گئی فیس فوری طور پر واپس کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق نجی اسکولوں کی جانب سے میٹرک کے طلبہ سے اپریل تا جولائی 2026 کی فیس غیر قانونی طور پر وصول کیے جانے کا سخت…

Read More