پاکستان
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار: پاکستان کی بلند ترین عمارت “برجِ قائد” کا معاہدہ طے
کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد میں ایک اور بڑی تعمیراتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت پاکستان کی بلند ترین عمارت “برجِ قائد” کی تعمیر کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاہدہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان طے پایا ہے، جس کے تحت 82…
چاغی روڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری مقدارمیں اسلحہ ودھماکہ خیز مواد برآمد
کوئٹہ(بولونیوز) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دالبندین–چاغی روڈ کے قریب ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق برآمد شدہ مواد میں 10 آئی ای ڈیز، 5 آر پی جی-7 گولے اور 5 مارٹر شیل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ…
28ویں ترمیم: حکومت کی مدت میں توسیع سے متعلق دعوؤں پر بحث
اسلام آباد(بولونیوز) 28ویں ترمیم کے حوالے سے یہ دعویٰ سامنے آ رہا ہے کہ اس کے تحت حکومت کی آئینی مدت پانچ سال سے بھی تجاوز کر سکتی ہے یا اسے غیر معینہ مدت تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس بیان کے بعد سیاسی اور آئینی حلقوں میں بحث نے شدت اختیار کر لی ہے۔…
پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انسانی ہمدردی کے مشن پر اسرائیلی کارروائیاں ناقابل…
3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گیا
کراچی(بولونیوز)پاکستان کو تین دن کے اندر قطر سے دوسرا مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کارگو موصول ہو گیا ہے۔حکام کے مطابق تقریباً 1 لاکھ 60 ہزار کیوبک میٹر ایل این جی لے جانے والا جہاز ’’محزم‘‘ محزم پورٹ قاسم کراچی میں پاکستان گیس پورٹ کنسورشیم لمیٹڈ کے ٹرمینل 1 پر لنگر انداز ہوا۔ اس…
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
اسلام آباد(بولونیوز) نادرا نے بائیو میٹرک ڈیٹا کا مکمل کنٹرول صارفین کے ہاتھ میں دے دیا، ’بلاک بائیو میٹرک ڈیٹا ایکسیس‘ کے تحت صارف کی اجازت کے بغیر تصدیق ممکن نہیں ہوسکے گی۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس…
محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول، فیصلہ وزیراعظم کریں گے
لاہور(بولونیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے فائنل میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے یہ دعوت نامہ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے، جبکہ ان کے بھارت جانے یا نہ جانے سے متعلق حتمی فیصلہ…
وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کے لیے پائلٹس اور انجینئر کی بھرتی کا عمل شروع
کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سیکریٹریٹ کے زیرِ انتظام ہیلی کاپٹر کے لیے پائلٹس اور انجینئر کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔دو پائلٹس اور ایک اسسٹنٹ ڈپٹی چیف انجینئر کی اسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں، جنہیں جمع کرانے کے لیے 15 روز کی مدت مقرر کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا…
بوٹا گاؤں کے قریب ہائی ایس بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری، 5 افراد زخمی
اٹک(بولونیوز)بوٹا گاؤں کے قریب تیز رفتار ہائی ایس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی…
کورنگی کے اسکول میں انجیکشن لگنے کے بعد متعدد بچوں کی طبیعت خراب، والدین میں تشویش
کراچی(بولونیوز)کورنگی نمبر 1 میں واقع گورنمنٹ پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول کے ٹی ایس 11 میں پولیو اور پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ کے لیے مبینہ طور پر لگائے گئے انجیکشن کے بعد متعدد بچوں کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ والدین کے مطابق انجیکشن لگنے کے کچھ دیر بعد بچوں میں متلی،…


