سندھ حکومت کا ہیوی ٹریفک سے متعلق بڑا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)کراچی میں سڑکوں پر دندناتے اور انسانی جانوں سے کھیلتے ہیوی ٹریفک سے متعلق سندھ حکومت نے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں سفری سہولتوں کی فراہمی سمیت ہیوی ٹریفک سے متعلق بھی اہم فیصلہ کیا گیا۔…

Read More

نئے مالی سال کے بجٹ 2026-27 پر پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کا آخری روز

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ پر پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات کا آخری روز جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ اہداف پر جلد اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ…

Read More

قومی اسمبلی اجلاس میں چینی اعلیٰ سطحی وفد کا پرتپاک استقبال، پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کےاندرمنعقدہ قومی اسمبلی کےاجلاس میں آج چینی اعلیٰ سطحی وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا۔اجلاس کے دوران قومی اسمبلی پاکستان کے اراکین نے وفد کے سربراہ کائی ڈافینگ اور ان…

Read More

معدنی راہداری کی سیکیورٹی مضبوط بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی اجلاس

کوئٹہ(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان اپیکس کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معدنی راہداری (منرل کوریڈور) کی سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اجلاس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔…

Read More

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال

کراچی(بولونیوز)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا، جس کے باعث مارکیٹ میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور خریداری دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

Read More

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ، متعدد سرگرمیوں پر پابندی عائد

لاہور(بولونیوز)لاہور میں محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ یہ پابندیاں انسانی جانوں کے تحفظ، امن و امان اور ماحول کی بہتری کے لیے لگائی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر پابندی ہوگی۔ اسی طرح…

Read More

بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس دو روزہ معطلی کے بعد بحال

کوئٹہ(بولونیوز)بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس دو روز کی معطلی کے بعد بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق حالات معمول پر آنے کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے کی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس آج صبح 9 بجے کوئٹہ…

Read More

آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کے خلاف پوری قوت سے جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف

کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کے خلاف پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، اور ریاست پاکستان امن و امان کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔ وزیراعظم نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افسران سے خطاب کیا۔…

Read More

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کومٹانے کی دھمکی، ترجمان پاک فوج کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی(بولونیوز)بھارت کے آرمی چیف کی جانب سے پاکستان کو تاریخ اور جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی پر پاک فوج کے ترجمان نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان کو مٹانے کی دھمکی نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہے بلکہ اس کا حقیقت سے کوئی…

Read More

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں 3 سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان بھر میں 26 مئی سے 28 مئی تک عام تعطیل ہوگی، جس کے باعث سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی…

Read More