انٹرنیشنل نیوز
امریکا ایران جنگ میں حزب اللہ مداخلت کرے تو لبنان کو شدید نقصان پہنچائیں گے: اسرائیل
تل ابیب(بولونیوز) اسرائیلی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے دوران حزب اللہ مداخلت کرتی ہے تو لبنان کو شدید نقصان پہنچایا جائے گا۔ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس ایران پر لگاتار 5 سے 6 دن تک تابڑ توڑ حملے کرنے کا جدید جنگی…
ترکی کا ایف-16 طیارہ بالکیسر میں تباہ، پائلٹ ہلاک
بالکیسر، ترکی(بولونیوز)کا ایف-16 طیارہ صوبہ بالکیسر میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ترکی کی وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ طیارے کے ساتھ ریڈیو رابطہ اور ٹریکنگ معلومات اچانک منقطع ہوگئی۔ طیارہ بالکیسر کی فضائی بیس سے اڑان بھرا تھا۔ قابلِ ذکر ہے کہ آج صبح اور دو…
امریکی صدر کا ایران پر سخت موقف: جوہری ہتھیار کبھی نہیں چلنے دیں گے
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقتدار سنبھالنے کے 47 سال بعد سے اب تک لاکھوں افراد کو قتل کیا ہے۔ صدر نے زور دیا کہ ان کی ترجیح سفارتکاری ہے، لیکن ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی کبھی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صدر نے ایران کو دہشت گردی کے…
رونالڈو نے گزشتہ سال رمضان کے 2 روزے رکھے، سابق ساتھی کھلاڑی کے انکشاف سے تہلکہ
امریکہ(بولونیوز)دنیا بھر میں مسلمان ماہِ رمضان کی مناسبت سے اللّٰہ کی رضا کے لیے روزے رکھ رہے ہیں، اور اس دوران غیر مسلم پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ النصر کلب کے سابق کھلاڑی شائے شراحیلی نے بتایا کہ گزشتہ سال رمضان کے پہلے دو دن رونالڈو نے النصر…
جھارکھنڈ میں ایئر ایمبولینس گر کر تباہ، 7 افراد سوار
بھارت(بولونیوز)جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں رنچی سے نئی دہلی جانے والی ایئر ایمبولینس حادثے کا شکار ہو گئی۔ طیارے میں سات افراد سوار تھے، جو ایک مریض کو علاج کے لیے رنچی سے نئی دہلی منتقل کر رہے تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارہ گھنے جنگل میں گرنے کے بعد مکمل طور پر تباہ ہو…
ایران اور روس کا خفیہ میزائل معاہدہ: ایک کھرب 64 ارب روپے کے اسلحہ ڈیل
تہران/ماسکو(بولونیوز) ایران نے روس کے ساتھ تقریباً ایک کھرب 64 ارب روپے (50 کروڑ یورو) مالیت کا خفیہ میزائل معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت ایران کو کندھے پر فائر ہونے والے جدید وربا میزائل سسٹم فراہم کیے جائیں گے۔ معاہدے کے مطابق، 2027 سے 2029 تک تین سال میں 500 وربا لانچ یونٹس اور…
امریکا کی اسرائیل کی حمایت برقرار رہی تو قطر کی 150 ارب ڈالر کی بوئنگ ڈیل خطرے میں
دوحہ / واشنگٹن(بولونیوز)قطر نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکا اسرائیل کی جانب سے تہران پر ممکنہ کارروائیوں کی حمایت جاری رکھتا ہے تو قطر، امریکی طیارہ ساز کمپنی Boeing سے طیاروں کی مجوزہ خریداری معطل کر سکتا ہے، جس کی مالیت تقریباً 150 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس پیش…
طارق رحمان کے اقتدار میں آتے ہی بنگلادیش کی فوج میں اعلیٰ سطح پر بڑی تقرریاں
ڈھاکا(بولونیوز) بنگلادیش میں وزیراعظم طارق رحمان کے وزارتِ عظمیٰ کا چارج سنبھالتے ہی فوج میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ آرمی ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں تعینات دفاعی مشیر بریگیڈیئر جنرل محمد حفیظ الرحمان کو ترقی دے کر میجر جنرل بنا دیا گیا…
سفر کے لیے اجازت نامہ لازمی: برطانیہ میں ای ٹی اے اسکیم نافذ، نئے قوانین کیا ہیں؟
لندن(بولونیوز)برطانیہ میں بدھ 25 فروری 2026سےسفر اور داخلے سے متعلق نئے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت دوہری شہریت رکھنے والے افراد کے لیے بھی الیکٹرانک اجازت نامہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ نئے قواعد کے مطابق اگر کسی شخص کے پاس برطانوی شہریت ہونے کے باوجود برطانوی پاسپورٹ موجود نہیں، تو…
مسلمان ہونے والے 3 افراد پر تشدد کرنے والے ہندو انتہا پسند گرفتار
بھارت(بولونیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بدوان میں ایک ہندو انتہا پسند نے مسلمان ہونے والے تین افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب 24 سالہ موٹر سائیکل سوار نے تین راہگیروں پر حملہ کیا، جو رمضان سے قبل زکوٰۃ جمع…


