ٹرمپ کا دعویٰ، ایران کے خلاف وسیع کارروائی شروع، امریکی دفاع کے لیے اقدام

واشنگٹن(بولونیوز)صدرِ امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز اپنے ملک میں جاری کارروائیوں کے حوالے سے کہا کہ ایران کے خلاف وسیع کارروائی شروع کی گئی ہے۔ ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ یہ کارروائی اسرائیل کے حملوں میں شمولیت کے سلسلے میں کی گئی اور اس کا مقصد “امریکی قوم کا دفاع” ہے۔ انہوں نے…

Read More

ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر حملوں کی تصدیق، یو اے ای میں ایک ہلاکت

تہران(بولونیوز)ایران نے قطر، کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق قطر میں العدد ائیربیس اور کویت میں السلیم ائیربیس پر حملے کیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران نے یو اے ای میں الدفرا ائیربیس اور بحرین میں بحری…

Read More

اسرائیل کا ایران پر پیشگی حملے کا اعلان، ملک بھر میں ہنگامی حالت نافذ

اسرائیل(بولونیوز)وزیرِ دفاع اسرائیل کاتز نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے اپنی سلامتی کو لاحق خطرات کے خاتمے کے لیے ایران پر پیشگی حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں یا دنوں میں اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں کا خدشہ ہے، جس کے پیشِ نظر ملک بھر میں خصوصی ہنگامی…

Read More

تہران میں حملوں کے بعد دھوئیں کے بادل، بی بی سی کو تصاویر موصول

تہرا(بولونیوز)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو ایران کے دارالحکومت تہران سے موصول ہونے والی تصاویر میں شہر کے مختلف علاقوں میں دھوئیں کے گھنے بادل بلند ہوتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ تصاویر کے مطابق جمہوری سکوائر اور حسن آباد سکوائر کے اطراف دھماکوں کے بعد فضا میں دھواں پھیلا ہوا ہے، جس سے علاقے…

Read More

اسرائیل کا ایران پر حملہ، تہران میں دھماکے، خطے میں کشیدگی میں شدید اضافہ

ایران(بولونیوز)اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا ہے، جس کی تصدیق صہیونی وزیر دفاع کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے۔ حملوں کے بعد ایرانی دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ متعدد مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔ تہران کی یونیورسٹی اسٹریٹ میں متعدد میزائل گرنے کی…

Read More

پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا: امریکی صدر

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر ان سے پاک افغان جنگ سے متعلق سوالات ہوئے، صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا آپ پاکستان اور…

Read More

افغان حکومت، پاکستان کے ساتھ تنازع کے حل کے لیے بات چیت کرنے کے لیے تیار

افغانستان(بولونیوز)حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم کے بعد تنازع کے حل کے لیے بات چیت کو ترجیح دیتی ہے۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعے کو قندھار میں پریس کانفرنس میں کہا کہ “ہم نے بارہا پُرامن حل پر زور دیا ہے اور اب بھی چاہتے ہیں…

Read More

فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی وڈیو نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

پیرس(بولونیوز) فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک وڈیو نے دنیا بھر میں بحث چھیڑ دی ہے، جس میں عالمی برادری کی ’’منتخب ہمدردی‘‘ پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وڈیو کے پہلے حصے میں جاپان کے ایک چڑیا گھر میں…

Read More

کیوبا کی سیکیورٹی فورسز کی امریکی کشتی پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

ہوانا(بولونیوز)کیوبا کی سیکیورٹی فورسز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر امریکا میں رجسٹرڈ ایک کشتی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ کیوبا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اپنی سمندری حدود میں غیر قانونی طور…

Read More

امریکی بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ یونان سے اسرائیل روانہ ہوگیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرے کریٹ سے اسرائیل کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ اسرائیل کی بندرگاہ حیفا کی جانب سفر کر رہا ہے اور آج اسرائیلی بندرگاہ پر پہنچ جائے گا۔ امریکی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکا اپنے 12 ایف…

Read More