کراچی میں گیس چوری کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن،5 لاکھ روپے تک جرمانہ

کراچی(بولونیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے شہر میں گیس چوری اور غیر قانونی پریشر مشینوں کے استعمال کے خلاف سخت اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق، اب صرف جرمانہ نہیں بلکہ ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے گرفتاری بھی عمل میں لائی جائے گی۔ جدید…

Read More

رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر 20 لاکھ روپے خرچ

پشاور(بولونیوز)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے تقریباً 20 لاکھ روپے خرچ کیے ہیں۔ یہ رقم خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کے 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے، جس میں…

Read More

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں شریک شرکا نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کے ذاتی معالجین انہیں معائنہ کرنے کی اجازت دیں تاکہ…

Read More

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، آج فی تولہ 3,000 روپے مہنگا

لاہور(بولونیوز)پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 3,000 روپے بڑھ کر 536,562 روپے ہو گیا۔10…

Read More

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کے احکامات پر پولیس کی انسدادِ جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں

کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کراچی آزاد خان کے احکامات کی روشنی میں کراچی پولیس نے شہر بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں انجام دیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انسدادِ جرائم کی کارروائیوں میں ضلعی پولیس کے ڈاکوؤں کے ساتھ 37 مقابلے ہوئے، جن کے دوران…

Read More

نیو کراچی ٹاؤن میں ترقی کا سفر جاری، مزید 10 گلیاں پیور بلاک سے پختہ

کراچی(بولونیوز)نیو کراچی ٹاؤن میں ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ’’1000 گلیوں کی تعمیر‘‘ منصوبے کے تحت یونین کونسل نمبر 02، سیکٹر 5A/2 میں مزید 10 گلیوں کو جدید پیور بلاک سے پختہ کر دیا گیا۔ چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے پیور بلاک سے تعمیر شدہ گلیوں کا باضابطہ افتتاح کیا۔…

Read More

ڈسٹرکٹ سینٹرل غیر قانونی تعمیرات کا گڑھ بن گیا

کراچی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیرقانونی تعمیرات کاسلسلہ تھم نہ سکا۔ ناظم آباد کے علاقے گولیمار چورنگی کے قریب رضویہ سوسائٹی میں واقع پلاٹ نمبر C-4 پر عدالتی ڈیمولیشن کے باوجود ایک بار پھر غیر قانونی تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ پلاٹ پر غیر قانونی بیسمنٹ، گراؤنڈ پلس تھری اور میز نائن…

Read More

لیاری: حلقہ PS-106 میں راشن تقسیم مہم کا باقاعدہ آغاز

کراچی(بولونیوز)لیاری میں حلقہ PS-106 سے رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف** کے رہنما سجاد علی سومرو کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر راشن تقسیم مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ہر سال کی طرح اس رمضان المبارک میں بھی مختلف کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے مستحق اور نادار…

Read More

سپریم کورٹ میں ریمارکس، ”جیل میں آنکھ کا علاج بھی نہیں، دل کا علاج کیسے کریں گے”؟

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)میں سپریم کورٹ آف پاکستان کےجج جسٹس عقیل عباسی نےقتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران کہا: “جیل میں تو آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا علاج کیا کریں گے؟” — یہ ریمارکس وکیل کی جانب سے مؤقف پیش…

Read More

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بریک ڈاؤن، 72 انچ قطر کی مرکزی لائن پھٹ گئی

کراچی(بولونیوز)پانی کے بحران میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، جہاں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث 72 انچ قطر کی مرکزی پانی کی لائن پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ حکام کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن…

Read More