سانحہ گل پلازہ: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی فریق بننے کی درخواست مسترد

کراچی(بولونیوز) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم عدالتی کمیشن نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی فریق بننے کی درخواست مسترد کر دی۔ پیر کے روز کمیشن کی سماعت کے دوران پارٹی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل اور دیگر اراکین اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ کمیشن کے روبرو پیش ہوئے اور فریق بننے…

Read More

چچا کے ساتھ جوس لینے جانے والی بچی آئل ٹینکر کا شکار بن گئی

کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد کے علاقے کورنگی کراسنگ پر تیز رفتار آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں 3 سالہ بچی موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا ایک سالہ بھائی اور چچا شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کورنگی اللہ والا ٹاؤن کی رہائشی…

Read More

پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات

کراچی(بولونیوز)گزشتہ ماہ عہدے سے ہٹائے جانے والے پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔20 گریڈ کے افسر پیر محمد شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جبکہ مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ یاد…

Read More

“یہ ڈکٹیٹشن ہے!” — علی خورشیدی کا سندھ اسمبلی میں شدید ردعمل

کراچی(بولونیوز)سندھ اسمبلی میں سندھ کی تقسیم کے خلاف منظور شدہ قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے علی خورشیدی، لیڈر آف اپوزیشن نے کہا کہ: “ایسے لگ رہا ہے جیسے ڈکٹیٹشن چل رہی ہے، آخر کون سی سازش ہو رہی ہے؟” خورشیدی نے کہا کہ کراچی سندھ کا دارالحکومت ہے، مگر ماضی میں ملیر کو توڑ کر…

Read More

عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا پیغام

کراچی(بولونیوز)عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مادری زبان ہماری شناخت، ثقافت اور تہذیبی ورثے کی بنیاد ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ہر بچے کو اپنی مادری زبان میں تعلیم اور اظہار کا حق حاصل ہے، اور نوجوان صرف لسانی تنوع…

Read More

سوئی گیس حکام کا اعتراف: سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری، نقصان صارفین پر ڈال دیا جاتا ہے

اسلام آباد(بولونیوز)سوئی گیس کےحکام نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں اعتراف کیا کہ ملک میں سالانہ تقریباً 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، جس کے نقصانات بعض حد تک صارفین پر منتقل کر دیے جاتے ہیں۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ صرف اوگرا کی مقررہ حد تک نقصانات…

Read More

پاکستان: سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(بولونیوز)ملکی بازار میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کے باعث آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 7100 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ سونے کی مقامی ایسوسی ایشن کے مطابق، 10 گرام سونے کی قیمت میں 6087 روپے…

Read More

رمضان المبارک کے آغاز پر پھلوں کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں

کراچی(بولونیوز) رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی شہر بھر میں پھلوں کی قیمتوں میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہریوں کے مطابق، کیلا 400 روپے درجن، سیب 600 روپے فی کلو، خربوزہ 400 روپے فی کلو، کینو 600 روپے درجن اور چیکو 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ عوام نے کہا کہ…

Read More

وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور(بولونیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش…

Read More

پنجاب میں بیوروکریسی کے لیے لگژری گاڑیاں اور پیٹرول کی حدیں بڑھا دی گئیں

لاہورا(بولونیوز)پنجاب حکومت نے بیوروکریسی کے افسران کے لیے مراعات میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے لگژری گاڑیوں کی منظوری دے دی ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں 2800، 1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

Read More