ایران کی پہلی 10 نکاتی تجویز مسترد، نئی تجاویز پر ایران اور پاکستان سے بات چیت جاری

واشنگٹن(بولونیوز)جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کی پہلی 10 نکاتی تجویز کو امریکا نے مسترد کر دیا ہے اور اب نئی تجاویز پر ایران اور پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے بتایا کہ نیو یارک ٹائمز ایران کی پہلی 10 نکاتی تجویز کو پھیلا…

Read More

فیصلوں کا اختیار فریقین کے پاس، پاکستان محض سہولت کار ہے: پاکستانی سفیر

واشنگٹن(بولونیوز)پاکستان کے امریکا میں سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی کوششیں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری تھیں، جن کا اختتام کامیاب جنگ بندی اور مذاکرات کے اعلان پر ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پیش رفت سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے…

Read More

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو معاہدے سے نکل جائیں گے: ایرانی مندوب

نیویارک(بولونیوز)ایران نے لبنان پر اسرائیل کے جاری حملوں کے خلاف جنگ بندی سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اہم اعلان کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیر سعید ایروانی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے نکل جائے…

Read More

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات ارمچی میں اختتام پذیر

ارمچی(بولونیوز)چینی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات چین کے شہر ارمچی میں اختتام پذیر ہو گئے۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ مذاکرات میں دونوں ممالک کے وفود نے شرکت کی، جن میں خارجہ امور، دفاع اور سلامتی کے انچارج اعلیٰ حکام کے نمائندے شامل…

Read More

ترک صدر اردوان کا جنگ بندی پر پاکستان سمیت تمام فریقین کو مبارکباد، مؤثر عملدرآمد پر زور

انقرہ(بولونیوز) ترک صدر رجب طیب رجب طیب اردوان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی پر پاکستان سمیت تمام متعلقہ فریقین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ صدر اردوان نے کہا کہ اصل امتحان یہ ہے کہ جنگ بندی کو عملی میدان میں کس حد تک مؤثر انداز میں برقرار رکھا جاتا…

Read More

ٹرمپ کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے نیچے آگئیں

واشنگٹن(بولونیوز)بدھ کو خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا۔ جنگ بندی کی شرائط میں آبنائے ہرمز کو فوری اور محفوظ طریقے سے دوبارہ کھولنا شامل ہے۔ مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق…

Read More

ٹرمپ کا شہباز شریف کے لیے مثبت بیان، عالمی امن میں پاکستان کے کردار پر بھارت میں ردعمل

واشنگٹن / نئی دہلی(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ہر جگہ نہایت معزز شخصیت ہیں۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ “مجھے ابھی تک مکمل بریف نہیں کیا گیا، لیکن اتنا کہہ سکتا ہوں کہ میں انہیں اچھی طرح جانتا ہوں۔” ٹرمپ کے اس بیان کے بعد پاکستان کے عالمی امن…

Read More

ٹرمپ کا ایران کے نام پہلا پیغام: امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا

واشنگٹن(بولونیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے لیے اپنا پہلا بیان جاری کیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ قریبی طور پر کام کرے گا اور دونوں ممالک محصولات اور پابندیوں پر بات چیت کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی نہایت…

Read More

ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا ہے: جنگ ختم نہیں ہوئی، صرف عارضی وقفہ ہے

تہران(بولونیوز) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے جنگ بندی معاہدے کے بعد واضح کیا ہے کہ جنگ ختم نہیں ہوئی بلکہ یہ صرف عارضی وقفہ ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر نے امریکہ کے ساتھ 15 روزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد تمام فوجی یونٹس کو عارضی طور پر رک…

Read More

ابوظبی میں سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 300 سے زائد افراد گرفتار

ابوظبی(بولونیوز) سوشل میڈیا پر افواہیں اور گمراہ کن معلومات پھیلانے والوں کے خلاف ابوظبی میں سخت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے مختلف مقامات کی ویڈیوز بنا کر جھوٹی اور گمراہ کن معلومات پھیلانے کے الزام میں 375 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار…

Read More