ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کی 40 ویں برسی کی تیاریاں، ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان

تہران(بولونیوز) ایرانی حکومت نے آیت اللہ خامنہ ای کی 40 ویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران بھر میں تعزیتی اجتماعات اور قرآن خوانی کا سلسلہ 8 اپریل سے شروع ہوگا۔ جمعرات کو جمہوری اسلامی اسکوائر سے آیت اللہ خامنہ ای کے شہادت…

Read More

ایران کی سخت وارننگ،جارحیت جاری رہی توامریکااوراسرائیل کےلیے خطےکوجہنم بنا دیں گے

تہران(بولونیوز)ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد سخت موقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر جارحیت جاری رہی تو پورے خطے کو امریکہ اور اسرائیل کے لیے جہنم بنا دیا جائے گا۔ ایران کے سیکیورٹی ماہر ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ مزید جارحیت کا جواب پورے خطے میں شدید ردعمل کی صورت…

Read More

امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر حملہ: قم اور گھرگ آئی لینڈ شدید متاثر، زمینی رابطے منقطع

تہران(بولونیوز) امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے حساس مقامات پر ایک بڑے حملے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں تہران، قم اور گھرگ آئی لینڈ شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قم شہر کے زمینی رابطے مکمل طور پر منقطع ہو گئے ہیں اور شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہو گئے ہیں۔…

Read More

امریکی صدرکاایران کے حوالے سے انتہائی متنازع بیان: “آج رات ایک پوری تہذیب مر جائے گی”

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 اپریل 2026 کو ایران کے حوالے سے ایک انتہائی سنگین اور متنازع بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران ان کے مطالبات تسلیم نہیں کرتا تو آج رات ایک “پوری تہذیب” صفحہ ہستی سے مٹ سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ویب…

Read More

صدر مسعود پزشکیان کا جذباتی بیان، ملک کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کا اعلان

ایران(بولونیوز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ صدر پزشکیان نے بتایا کہ اب تک ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد ایرانی شہری ملک کے دفاع کے لیے اپنی جان قربان کرنے…

Read More

اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ، تین مشتبہ ہلاک، دو پولیس اہلکار زخمی

استنبول(بولونیوز)ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا خطرناک واقعہ پیش آیا، جس میں تین مشتبہ افراد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق، اسرائیلی سفارتخانے کے اطراف اچانک فائرنگ کا آغاز ہوا، جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ افراد کے…

Read More

اسرائیلی فوج کے ایران کے ساتھ ساتھ غزہ پر بھی حملے، 10 افراد شہید

غزہ/تہران(بولونیوز) اسرائیل کی فوج کے ایران کے ساتھ ساتھ غزہ پر بھی حملے جاری ہیں۔ قابض صہیونی فوج نے غزہ کے مغازی پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرتے ہوئے 10 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک اسکول کے باہر…

Read More

ایران کا کویت میں امریکی بیس پر حملہ، 15 امریکی فوجی زخمی

واشنگٹن/کویت(بولونیوز) ایران نے کویت میں قائم امریکی فوجی اڈے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 15 امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ حملہ رات گئے کویت کے علی السالم ائیر بیس پر کیا گیا۔ زخمی فوجیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی، تاہم ان…

Read More

ہتھیار ڈالنے کے مطالبات ناقابلِ قبول، اسرائیل کی نسل کشی کو طول دینے کے مترادف

غزہ(بولونیوز)حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کے مطالبات ناقابلِ قبول ہیں اور یہ دراصل اسرائیل کی جاری نسل کشی کو طول دینے کے مترادف ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے مسلح ونگ نے کہا کہ جب تک اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے…

Read More

تہران میں دشمنی حملوں کے بعد ہسپتال خالی، سیکڑوں ہلاک اور زخمی

تہران(بولونیوز) ایرانی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ امریکی و صہیونی دشمن کے حالیہ حملوں کے بعد تہران کے 8 ہسپتالوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق حملوں سے 54 ایمرجنسی مراکز، 46 طبی مراکز اور 216 صحت کے مراکز کو نقصان پہنچا، جبکہ 41 ایمبولینس بھی متاثر ہوئیں۔ تہران…

Read More