Urdu News Editor

نفسیاتی دباؤ کے باعث اسرائیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ

تل ابیب(بولونیوز)تل ابیب میں جاری رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج میں سروس چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل بتائے جا رہے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 80 فیصد اہلکار نفسیاتی دباؤ اور ذہنی مسائل کے باعث فوجی خدمات سے…

Read More

دوبارہ حملہ ہوا تو مختلف انداز میں جواب دیں گے، ایرانی فوج کا انتباہ

تہران(بولونیوز)تہران میں ایرانی مسلح افواج نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن کی جانب سے دوبارہ کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو اس کا جواب نئے انداز اور نئی عسکری حکمتِ عملی کے تحت دیا جائے گا۔ ایرانی فوج کے مطابق اگر اسرائیل کی جانب سے کسی نئی کارروائی کی کوشش کی گئی تو…

Read More

حجاج کی سہولت کے لیے دنیا کے طویل ترین پیدل راستے کی تعمیر مکمل

مکہ مکرمہ(بولونیوز)سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں حجاج کرام کی سہولت کے لیے دنیا کے طویل ترین پیدل راستے کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے، جسے ایک اہم اور تاریخی منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ خصوصی واک وے میدانِ عرفات سے شروع ہو کر مزدلفہ سے گزرتا ہوا منیٰ تک…

Read More

ملیر ہالٹ تا گھگھر روڈ منصوبے پر سوالات، شہریوں کا داؤد چورنگی پر فلائی اوور کا مطالبہ

کراچی(بولونیوز)کراچی میں ملیر ہالٹ تا گھگھر نیشنل ہائی وے کی مبینہ طور پر بہتر حالت کے باوجود اس پر اربوں روپے مالیت سے 30 کلومیٹر نئے روڈ کی تعمیر کے منصوبے پر شہریوں نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ علاقہ مکینوں اور شہری حلقوں کے مطابق موجودہ سڑک کافی حد تک قابلِ استعمال حالت میں ہے،…

Read More

شہریوں نے 3 روز میں 25 ہزار سے زائد قربانی کے جانورخرید لیے

کراچی(بولونیوز)کراچی کے ناردرن بائی پاس پر قائم مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں ملک کے مختلف اضلاع سے خوبصورت اور بھاری بھرکم جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق اب تک منڈی میں لائے گئے جانوروں کی مجموعی تعداد ڈھائی لاکھ سے…

Read More

گلگت اور مضافات میں بارشوں کا سلسلہ جاری، لینڈسلائیڈنگ کے باعث قراقرم ہائی وے پر ٹریفک معطل

گلگت(بولونیوز)گلگت اور مضافات میں بارش و لینڈسلائیڈنگ کے باعث قراقرم ہائی وے پر ٹریفک معطل ہوگئی ، جس سے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ گلگت اور اس کے مضافاتی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث نظامِ زندگی شدید متاثر ہوا، بارشوں کے…

Read More

کراچی اور حیدرآباد کیلیے 500 برقی بسیں خریدنے کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو بہترین سفری سہولتوں کی فراہمی کے لیے مزید 500 ای وی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری ٹرانسپورٹ کے مختلف منصوبوں، ای وی گاڑیوں، بسوں، انفرااسٹرکچر سے متعلق متعدد فیصلے کیے گئے اور ٹرانسپورٹ نظام میں بہتری اور ماحول دوست سفری سہولیات کے فروغ کے مختلف منصوبوں…

Read More

اب کراچی کی ہر سڑک پر ڈبل ڈیکر بس چلے گی

کراچی(بولونیوز)شہر قائد کے باسیوں کو سفری سہولتوں کی فراہمی کے لیے مزید 50 ڈبل ڈیکر بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں کراچی سمیت اندرون سندھ سفری سہولتوں کی فراہمی کے لیے بڑے فیصلوں کی منظوری دی…

Read More

خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹیزمنصوبہ حیدرآباد تک وسیع کرنے کا اعلان

کراچی(بولونیوز)کراچی میں سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے منصوبے کے تحت کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی مفت پنک ای وی اسکوٹیز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے بورڈ اجلاس میں خواتین کیلئے مزید 500 پنک ای وی اسکوٹیز خریدنے…

Read More

سندھ حکومت کا ہیوی ٹریفک سے متعلق بڑا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)کراچی میں سڑکوں پر دندناتے اور انسانی جانوں سے کھیلتے ہیوی ٹریفک سے متعلق سندھ حکومت نے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں سفری سہولتوں کی فراہمی سمیت ہیوی ٹریفک سے متعلق بھی اہم فیصلہ کیا گیا۔…

Read More