Urdu News Editor

سکھر میں فرسٹ ایئر انٹر امتحانات کی فیس کا آن لائن پورٹل ناکارہ، طلبہ و والدین پریشان

سکھر(بولونیوز)فرسٹ ایئر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی فیس جمع کرانے کا آن لائن پورٹل گزشتہ رات سے مبینہ طور پر ناکارہ ہو گیا ہے، جس کے باعث طلبہ اور والدین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسکول انتظامیہ کے مطابق آن لائن پورٹل کام نہ کرنے کی وجہ سے فیس جمع نہیں ہو پا رہی، جبکہ…

Read More

ملیر میں میٹرک امتحانات کے دوران وی آئی پی کمروں کا انکشاف، کھلے عام نقل کا الزام

کراچی(بولونیوز)ملیر میں میٹرک امتحانات کے دوران طلبہ و طالبات کے لیے مبینہ طور پر وی آئی پی کمروں کی سہولت فراہم کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وی آئی پی کمروں میں طلبہ کو موبائل فون استعمال کرنے اور مل کر پرچے حل کرنے کی سہولت دی گئی، جہاں اساتذہ کی…

Read More

اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے گھر پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے گھر پر حملے کی اطلاع ملی ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے پیٹرول بم پھینکے جانے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان کو…

Read More

اسلام آباد میں جاری سفارتی مذاکرات، مختلف مراحل میں پیش رفت کا دعویٰ

اسلام آباد(بولونیوز)سفارتی مذاکرات کے حوالے سے ایک فریم ورک کی مختلف مراحل میں پیش رفت کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلہ مکمل ہو چکا ہے، جس کے تحت امریکہ اور ایران کے وفود نے بطور ثالث پاکستان کے وزیرِ اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ اطلاعات کے مطابق دوسرے مرحلے میں دونوں…

Read More

سعودی عرب میں پاکستانی دستوں کی تعیناتی، پاک-سعودی دفاعی تعاون میں پیش رفت

سعودی عرب(بولونیوز)سعودی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پاک-سعودی دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی دستے کنگ عبدالعزیز بیس پر تعینات کر دیے گئے ہیں، جن میں طیارے اور معاون سپورٹنگ یونٹس شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق اس تعیناتی کا مقصد خطے میں دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا اور علاقائی و عالمی امن کے فروغ…

Read More

پاکستان کے کردار پر تجزیاتی بیان، خطے میں اثر و رسوخ بڑھنے کا دعویٰ

اسلام آباد(بولونیوز)خطے کی موجودہ صورتحال اور اسلام آباد میں ہونے والی سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں پاکستان کے کردار پر ایک تجزیاتی بیان سامنے آیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک اہم اور غیر معمولی سفارتی موقع سے گزر رہا ہے، جس کے ذریعے وہ خطے میں امن کے فروغ…

Read More

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان

لاہور(بولونیوز)گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے کرایوں میں 40 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔چیئرمین گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے آئندہ بھی مزید کمی دیکھنے میں آئے گی۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ ٹرانسپورٹ سیکٹر کو ٹیکسز…

Read More

اسلام آباد میں ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری، ریڈ زون اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی

اسلام آباد(بولونیوز) ٹریفک پولیس نے شہر میں مختلف اوقات کے لیے ٹریفک ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون کو مکمل طور پر بند رکھا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کشمیر چوک، کلب روڈ سے سرینگر ہائی وے تک زیرو پوائنٹ کی جانب ٹریفک بند رہے…

Read More

صنعتی شعبے کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان، ایس ایس جی سی کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے صنعتی شعبے کیلئے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کے مطابق صنعتی صارفین کو 24 گھنٹوں کے لیے گیس کی ترسیل بند رہے گی، جبکہ یہ معطلی اتوار کی صبح سے پیر 13 اپریل صبح 8 بجے تک برقرار رہے گی۔ اعلامیے…

Read More

محکمہ موسمیات کی کراچی والوں کو وارننگ، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کل شہر میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں گرمی کی پہلی لہر نے اثر دکھانا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث کراچی سمیت بالائی اور وسطی سندھ میں درجہ حرارت میں مسلسل…

Read More