Urdu News Editor

گوادر کے قریب سمندر میں کوسٹ گارڈز کی کشتی پر حملہ، 3 اہلکار شہید

بلوچستان(بولونیوز)گوادر کے علاقے جیوانی کے قریب سمندر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کشتی پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں پاکستان کوسٹ گارڈز کے تین اہلکار شہید ہو گئے، جن میں نائیک افضل، سپاہی جمیل اور سپاہی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز…

Read More

آبنائے ہرمز کی مبینہ ناکہ بندی کے وقت سے متعلق دعوے، خطے میں کشیدگی

تہران(بولونیوز)آبنائے ہرمز کی ممکنہ ناکہ بندی کے حوالے سے مختلف بین الاقوامی میڈیا رپورٹس اور دعوے سامنے آئے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے تحت آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی اقدامات یا ناکہ بندی کے نفاذ کا آغاز 13 اپریل کو صبح 10 بجے (ایسٹرن ٹائم) سے…

Read More

دی اکانومسٹ کی رپورٹ: ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ سے گریز کریں گے

برطانیہ(بولونیوز)برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے اور وہ اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ یہ جنگ شروع ہی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ رپورٹ کے مطابق ہر جنگ میں کم از کم کسی ایک…

Read More

ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

سنگاپور(بولونیوز)عالمی مارکیٹ کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کسی معاہدے تک نہ پہنچنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تقریباً 9 فیصد…

Read More

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے دعوے، خطے میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ

واشنگٹن(بولونیوز)آبنائےہرمزکی ممکنہ ناکہ بندی سےمتعلق بین الاقوامی سطح پر مختلف دعوے اور رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے مطابق آبنائے ہرمز میں بعض پابندیوں یا سیکیورٹی اقدامات کا آغاز کیا جا سکتا ہے، جو پاکستانی وقت کے مطابق شام…

Read More

ایرانی اسپیکر کا ٹرمپ کے بیان پر طنز، “4 سے 5 ڈالر پیٹرول یاد آ جائے گا”

تہران(بولونیوز)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ممکنہ ناکہ بندی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ انداز اختیار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں قالیباف نے کہا کہ “نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد…

Read More

غیرت کے نام پرخاوند نے بھائی کےساتھ مل کربیوی پرتشدد کیا، سر کے بال مونڈ دیے

عارف والا(بولونیوز)نواحی گاؤں 137 ای بی میں غیرت کے نام پر انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں خاوند نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر اپنی بیوی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے سر کے تمام بال مونڈ کر سرِعام ذلیل کیا۔ افسوسناک واقعے نے علاقے میں خوف و…

Read More

وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودیہ جائیں گے

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی گئی ہے جس کے پیش نظر وہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ریاض روانہ ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی…

Read More

حکومتِ پنجاب کی دو سالہ کارکردگی پر آئی پی او آر سروے رپورٹ جاری

لاہور(بولونیوز)انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پی او آر) نے حکومتِ پنجاب کی دو سالہ کارکردگی پر مبنی عوامی سروے رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت پر عوامی اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔ سروے کے مطابق 69 فیصد افراد نے وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت پر اطمینان…

Read More

ہنگو میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، چار زخمی

ہنگو(بولونیوز)انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ ایس ڈی پی او مجاہد حسین کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقے چھپری وزیران میں پیش آیا، جہاں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ…

Read More