Urdu News Editor

آئی جی سندھ سے سی پی کے وفد کی ملاقات، کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ پر زور

کراچی(بولونیوز)جاوید عالم اوڈھو سے کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے سربراہ مراد سوہنی کی قیادت میں وفد نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی اور حیدرآباد میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جرائم کی روک تھام، پولیس کارکردگی اور کمیونٹی بیسڈ پولیسنگ کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی جی…

Read More

عاصم منیراورجے ڈی وینس کو2027 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیے جانے کا دعویٰ

اسلام آباد(بولونیوز)سکھس فار جسٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو 2027 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ تنظیم کے مطابق یہ نامزدگی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں مبینہ کردار کے اعتراف میں کی…

Read More

کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ اور مہنگے بل عوام پر ظلم ہے، فوزیہ صدیقی

کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات و ترجمان فوزیہ صدیقی نے کراچی میں بڑھتی ہوئی گیس لوڈشیڈنگ، گیس کے بھاری بلوں، پانی اور بجلی کے بحران پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب حکومت کی بدترین نااہلی اور عوام دشمن پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا…

Read More

ناظم آباد پاپوش میں شارٹ سرکٹ سے اسکول وین میں آگ، بچے محفوظ

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے ناظم آباد پاپوش میں شارٹ سرکٹ کے باعث اسکول وین میں آگ لگ گئی، ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں تمام بچے محفوظ رہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث وین مکمل طور پر جل گئی جبکہ آگ بجھانے کے دوران وین ڈرائیور کا ہاتھ جھلس گیا۔ فائربریگیڈ کے عملے…

Read More

امتحانی مراکز میں طالبات کے برقعے نہیں اتروائے جائیں گے

کراچی(بولونیوز)بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی میٹرک بورڈ کے چیئرمین نے واضح کیا ہے کہ امتحانی مراکز میں نویں اور دسویں جماعت کی طالبات کے برقعے نہیں اتروائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین کا کہنا ہے کہ امتحانی مراکز پر طالبات کی عزت اور رازداری کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔ یہ فیصلہ اس پس…

Read More

انسداد پولیو مہم مستقبل کے خطرے کے خلاف اعلان جنگ ہے

کراچی(بولونیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم ملک کے مستقبل کے لئے ایک اجتماعی خطرے کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انسداد پولیو مہم نے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے مہم کا آغاز…

Read More

بہترین سفارت کاری میں پاکستان سرفہرست ہے،فاروق ستار

کراچی(بولونیوز)فاروق ستار نے کہا ہے کہ بہترین سفارت کاری کے میدان میں پاکستان سرفہرست ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کے باعث پاکستان میں عالمی امن کے لیے اہم سفارتی نشست کا انعقاد ممکن ہوا۔ فاروق ستار کے مطابق امریکا اور ایران…

Read More

1965 اور 1971 کی جنگ کے ہیرو سیسل چودھری کی 14ویں برسی

راولپنڈی(بولونیوز)سیسل چودھری پاک فضائیہ کے جانباز پائلٹ تھے جنہوں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کا اصل نام فاؤسٹن ایلمر چودھری تھا اور وہ 27 اگست 1941 کو پیدا ہوئے۔ 1965 کی جنگ میں انہوں نے متعدد اہم فضائی معرکوں میں حصہ لیا اور دشمن کے طیاروں کو نشانہ…

Read More

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

خیبرپختونخوا(بولونیوز)سہیل آفریدی کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالتی کارروائی کے مطابق یہ فیصلہ ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ کی عدم حاضری پر کیا گیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ سہیل…

Read More

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور جاپانی ہم منصب کے درمیان رابطہ، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد(بولونیوز)شہباز شریف سے جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں اسلام آباد میں ہونے والے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات پر گفتگو کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال، مذاکراتی عمل اور علاقائی استحکام پر تبادلۂ خیال کیا۔ جاپانی وزیرِ اعظم نے جنگ بندی…

Read More