Urdu News Editor

ایران میں حملوں سے متاثر ریلوے لائنیں مرمت کے بعد بحال

تہران(بولونیوز)ایران میں حالیہ حملوں کے باعث متاثر ہونے والی اہم ریلوے لائنیں مرمت کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں۔ ریل سروس تقریباً 4 سے 5 روز کی معطلی کے بعد دوبارہ شروع ہو چکی ہے۔متاثرہ ریلوے لائنوں کی بحالی کے بعد تہران، تبریز اور مشہد کے درمیان ٹرین سروس بحال کر دی گئی…

Read More

ایران کا سخت مؤقف: خلیجی بندرگاہیں سب کیلئے یا کسی کیلئے نہیں

تہران(بولونیوز)ایران نے خلیج فارس اور بحیرۂ عمان کی بندرگاہوں اور سمندری گزرگاہوں سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بندرگاہیں یا تو سب کے لیے ہوں گی یا کسی کے لیے نہیں ہوں گی۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا…

Read More

مذاکرات کا رک جانا بدقسمتی، یہ وقت اسٹریٹجک وقفے کا ہونا چاہیے تھا

اسلام آباد(بولونیوز)شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ مذاکرات کا رک جانا بدقسمتی ہے اور یہ وقت دراصل ایک اسٹریٹجک وقفے کا ہونا چاہیے تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی بڑا سفارتی نتیجہ ایک ہی نشست میں حاصل نہیں کیا جا سکتا، چاہے مذاکرات کئی گھنٹوں پر محیط…

Read More

نویں،دسویں کے امتحانات، چیئرمین میٹرک بورڈ کی ہدایت جاری

کراچی(بولونیوز)چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی غلام حسین نے نویں اور دسویں کے امتحانات میں امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کر دی۔چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا ہے کہ کسی بھی امتحانی مرکز پر طالبات کے برقعے اور عبایہ کو نہیں اتروایا جائے، طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہورہی۔ انہوں نے…

Read More

زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز پاکستان ویمن ٹیم کیلئے انتہائی اہم ہے

لاہور(بولونیوز)وہاب ریاض نے کہا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض نے کہا کہ ویمن ٹی ٹوئنٹی لیگ کا آغاز وقت کی اہم ضرورت ہے، جبکہ کھلاڑیوں کو غیر…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

لاہور(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 5183 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 62 ہزار 7 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس نے 1 لاکھ 61 ہزار…

Read More

کراچی میں انسدادِ پولیو مہم کیلئے سیکیورٹی پلان جاری، 7536 اہلکار تعینات

کراچی(بولونیوز)13 سے19 اپریل2026 تک جاری رہنےوالی انسدادِ پولیومہم کےلیےجامع سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مہم کے دوران مجموعی طور پر 7536 پولیس افسران و اہلکار، بشمول لیڈی پولیس، سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔ ضلع وار تعیناتی کے مطابق ضلع شرقی میں 936، ضلع غربی میں 930، ضلع جنوبی میں 466، ضلع کیماڑی…

Read More

کراچی سے فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشت گرد پکڑا گیا

کراچی(بولونیوز)سائٹ ایریا میں رینجرزاورسی ٹی ڈی نے کارروائی کےدوران فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشت گرد گرفتارکرلیا۔حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت نور عالم عرف وفادار کے نام سے ہوئی جو کراچی میں دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے اپنے گروہ کو منظم کررہا تھا جبکہ گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ ، ایمونیشن…

Read More

سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، بھارتی ایجنسی ’’را‘‘جاسوسی میں 3 افراد گرفتار

راولپنڈی(بولونیوز)پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را (RAW) کے لیے مبینہ طور پر جاسوسی میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق نارووال، بہاولپور اور آزاد کشمیر کے ضلع نیلم سے ہے۔ تحقیقات کے دوران ملزمان نے مبینہ طور پر اعتراف…

Read More

ایرانی اسپیکر کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل، “4 سے 5 ڈالر پیٹرول یاد کیا کریں گے”

تہران(بولونیوز)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ انداز اختیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد ہی آپ 4 سے 5 ڈالر والے پیٹرول کو یاد کیا کریں گے۔” قالیباف نے…

Read More