Urdu News Editor

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی عمانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو

تہران(بولونیوز)ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےعمان کے وزیرخارجہ بدربن حمد البوسیدی سےٹیلی فون پررابطہ کیا ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں جاری کشیدگی، جنگ بندی کی صورتحال اور ایران و دیگر فریقین کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے متعلق تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو میں علاقائی امن و استحکام اور سفارتی کوششوں کو…

Read More

ملک بھر میں شام کے اوقات میں 2.25 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز) پاور ڈویژن پاکستان نے ملک بھر میں شام کے اوقات کے دوران لوڈ مینجمنٹ کے تحت بجلی بندش کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق روزانہ شام 5 بجے سے رات 1 بجے کے دوران سوا 2 گھنٹے (2.25 گھنٹے) لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ اقدام پیک…

Read More

آبنائے ہرمز میں شدید کشیدگی، امریکی بحری ناکہ بندی کی خبروں نے خطے میں تناؤ بڑھا دیا

واشنگٹن(بولونیوز)مغربی ایشیا میں کشیدگی ایک بارپھربڑھ گئی ہے،جس کےباعث عالمی سطح پرتشویش کی لہردوڑگئی ہے۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ اعلان کے بعد آبنائے ہرمز کے قریب صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے، اور سمندری راستوں پر غیر یقینی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی افواج کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کے…

Read More

سعودی ولی عہد کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت بطور ڈپازٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے دونوں ممالک کے قریبی اور برادرانہ تعلقات کا اہم اظہار قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم…

Read More

ٹرمپ کی پوپ لیو پر سخت تنقید، ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بیان پر اعتراض

واشنگٹن(بولونیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسیحی مذہبی پیشوا پوپ لیو پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ پوپ لیو کے فین نہیں ہیں کیونکہ وہ “بہت زیادہ آزاد خیال” ہیں۔ ان کے مطابق پوپ کا رویہ اس حوالے سے تشویشناک…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کا اعلیٰ سطح اجلاس طلب،مذاکرات کے بعد کی صورتحال پر غور

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں وفاقی کابینہ کے سینئر اراکین اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، جبکہ خطے میں…

Read More

ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار

اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 77 لاکھ روپے سے…

Read More

ایف آئی اے افسران کی خصوصی کانفرنس، وزیر داخلہ محسن نقوی مہمانِ خصوصی

اسلام آباد(بولونیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) کے افسران کی خصوصی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کے نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، انسپکٹرز اور اسلام آباد میں تعینات افسران سے ملاقات کی اور ان کی…

Read More

عدالتوں میں ایف بی آر کے 5,457 ارب روپے کے ٹیکس کیسز التوا کا شکار

اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیوکےہزاروں ٹیکس کیسز مختلف عدالتوں میں برسوں سے زیرِ التوا ہیں، جن میں کھربوں روپے کی رقم پھنسی ہوئی ہے۔مجموعی طور پر 5,457 ارب روپے کے ٹیکس کیسز عدالتی کارروائی کے باعث تاخیر کا شکار ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں 3,277 ٹیکس کیسز زیرِ سماعت ہیں، جن میں 169 ارب…

Read More

بلاول زرداری کی پیپلز پارٹی نے ورلڈ بینک کو بھی 5 ارب کا ٹیکا لگا دیا

اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی پر World Bank کے مالی تعاون سے چلنے والے منصوبوں میں مبینہ بدعنوانی کے سنگین الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔الزامات لگانے والے اسد اللہ خان کے مطابق سندھ سولر انرجی پروگرام اور روشن سندھ منصوبے کے تحت مبینہ طور پر تقریباً 5 ارب روپے…

Read More