Urdu News Editor

سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ، کئی اضلاع میں درجۂ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق 25 سے 31 مئی کے دوران صوبے میں درجۂ حرارت معمول سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اندرونِ سندھ کے کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری سینٹی…

Read More

سنگین جرائم پر فوری کارروائی یقینی بنانے کا آئی جی سندھ کا حکم

کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے پولیس افسران کو قتل، بھتہ خوری، اغوا، زیادتی اور کاروکاری جیسے سنگین جرائم کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ آئی جی سندھ نے واضح کیا کہ سنگین جرائم کے مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری اور کیسز کو منطقی انجام تک…

Read More

تاجروں کے لیے آسان ٹیکس اسکیم پر غور کی یقین دہانی

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد نے صدر کاشف چوہدری کی قیادت میں ملاقات کی، جس میں آئندہ بجٹ، تاجروں کے مسائل اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران تاجروں کی جانب سے “آسان ٹیکس…

Read More

کراچی میں پانی کی سپلائی بند، ٹینکر کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ

کراچی(بولونیوز)شہرقائد کے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔نارتھ کراچی کے مختلف سیکٹرز میں 27 دن سے پانی کی سپلائی بند ہے جبکہ عزیز آباد کے مختلف بلاکس میں 10 دن سے پانی کی سپلائی معطل ہے۔نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، نیو کراچی میں بھی 15 دن سے پانی کی فراہمی…

Read More

کراچی کے رہائشی جب شہرکی برائی کرتے ہیں تودلی افسوس ہوتا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(بولونیوز)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے رہائشی خود جب شہر کی برائی کر کے خوش ہوتے ہیں تو دلی افسوس ہوتا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت ہونے سے لے کر آج تک ایک عظیم میگا سٹی ہے،…

Read More

سعد ایدھی نے کراچی پہنچ کر اسرائیلی فورسز کے ظلم کی داستان بیان کردی

کراچی(بولونیوز)سماجی رہنما سعد ایدھی اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد استنبول سے پاکستان پہنچ گئے ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ سعد ایدھی نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سفر 14 مئی کو شروع ہوا، غزہ سے 200 ناٹیکل مائل دور ہمیں گرفتار کیا گیا تھا۔انہوں نے…

Read More

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

کراچی (23 مئی 2026): عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑ رہا ہے اور ملک میں ان کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔…

Read More

ایم کیو ایم پاکستان کا ماڈل ٹاؤن میں دفتر پر دہشت گرد کارکنان سمیت حملہ

کراچی(بولونیوز)ماڈل کالونی ٹاؤن کے دفتر پر حملے کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس کے حوالے سے مختلف الزامات سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دفتر میں عید کی چھٹیوں سے قبل عملہ واجبات کی ادائیگی اور دیگر امور کی انجام دہی کے لیے موجود تھا۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کچھ افراد نے فہیم…

Read More

افسوسناک حادثہ، ڈیفنس موڑ پر ریڈ بس کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ریڈ بس کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچہ سڑک عبور کر رہا تھا کہ اسی دوران تیز رفتار بس نے اسے ٹکر مار دی۔ حادثے…

Read More

انمول عرف پنکی کیس: پروٹوکول انکوائری مکمل، پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش

کراچی(بولونیوز)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو مبینہ طور پر غیر معمولی پروٹوکول دینے کے معاملے پر کی گئی انکوائری مکمل کرلی گئی ہے۔ رپورٹ میں ایس ایچ او گارڈن سمیت متعدد پولیس افسران پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں اور محکمانہ کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او گارڈن…

Read More