Urdu News Editor

میں 2 دن سے اپنے گھر پانی ڈلوانے کیلئے ٹینکرڈھونڈ رہا ہوں نہیں مل رہا، علی خورشیدی پھٹ پڑے

کراچی(بولونیوز)ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر علی خورشیدی نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا میں 2 دن سے اپنے گھر پانی ڈلوانے کیلئے ٹینکرڈھونڈ رہا ہوں نہیں مل رہا، عوام کا کیا حال ہوگا؟”۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس پھر مچھلی بازار بن گیا، ارکان نے ہلڑ بازی کی، حکومت اور اپوزیشن…

Read More

اداکارہ مومنہ اقبال کے منگیتر حمزہ حبیب کی میڈیا گفتگو، مقدمہ جھوٹا قرار دے دیا

لاہور(بولونیوز) معروف اداکارہ مومنہ اقبال کے منگیتر حمزہ حبیب نے کہا ہے کہ ان کا نکاح ہو چکا ہے اور وہ اب ان کے شوہر ہیں، جبکہ انہوں نے خود کو مومنہ اقبال کا “شوہر” اور انہیں اپنی “شیرنی” قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ حبیب کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے…

Read More

بجٹ کی تیاریاں، وزیراعظم نے 7 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(بولونیوز)نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں 7 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ خصوصی کمیٹی بجٹ سے متعلق تمام امور کا جائزہ لے کر شہباز شریف کو حتمی سفارشات پیش کرے گی، وزیر اقتصادی امور، وزیر منصوبہ بندی اور وزیر…

Read More

کراچی میں فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والے میاں، بیوی جاں بحق

کراچی(بولونیوز)ملیرمیں گاڑی پرفائرنگ سےپسند کی شادی کرنےوالے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے ملیر سعود آبد تھانے کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، دونوں کی لاشیں گاڑی کی پچھلی سیٹ پر موجود تھیں۔پولیس حکام کے مطابق نامعلوم ملزمان کی جانب سے دونون جانب سے فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

Read More

’آئی ایم ایف نے پیٹرول پر 80 روپے لیوی کا ہدف دیا، ہم 117 روپے وصول

اسلام آباد(بولونیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں پیٹرولیم لیوی اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ممبر کمیٹی مرزا اختیار بیگ نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پیٹرول پر 80 روپے لیوی کا ہدف دیا تھا ہم پیٹرول پر لیوی80 کے بجائے117 روپے وصول کر رہے ہیں۔ رکن کمیٹی جاوید حنیف…

Read More

پاک–چین تعاون میں بڑی پیش رفت، 7 ارب ڈالر کے ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان اورچین کےدرمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے 7 ارب ڈالر مالیت کے مختلف مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) اور معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان معاہدوں کا مقصد توانائی، انفراسٹرکچر، صنعت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ اس موقع…

Read More

نیتن یاہو کا بیان: صدر ٹرمپ کو بتا دیا، اسرائیل ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے آزاد ہے

یروشلم(بولونیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ اسرائیل اپنی سلامتی کو درپیش ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے آزادانہ عسکری کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ نیتن یاہو کے مطابق اسرائیل اپنی قومی سلامتی پر کسی قسم…

Read More

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق اہم اجلاس

مسقط(بولونیوز)ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایک تفصیلی اجلاس منعقد ہوا، جس میں آبنائے سے جہازوں کی آمد و رفت کے اصول و ضوابط کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شریک عمانی اور ایرانی وفود نے اس بات پر زور دیا کہ آبنائے ہرمز کے ساحلی ممالک کی سلامتی، قومی خودمختاری…

Read More

سائبر اسپیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگجو پوسٹوں کا تسلسل

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی سیاست میں ایک بار پھر اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے سائبر اسپیس میں جنگی موضوعات پر مبنی نئی پوسٹ شائع کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں ایک ہوائی جہاز کے نیچے نصب بم کی تصویر شامل ہے، جس کے ساتھ انہوں…

Read More

ایران جنگ کے خاتمے کے باوجود امریکا میں ایندھن کی قیمتیں جلد معمول پر آنے کا امکان نہیں

واشنگٹن(بولونیوز) برطانوی اخبار The Guardian** کے مطابق، اگرچہ ایران کی جنگ آج ہی ختم ہو جائے، اس کے باوجود رواں سال امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں کے معمول پر آنے کا امکان کم ہے۔ توانائی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں کو سابقہ 3 ڈالر فی گیلن کی سطح تک واپس لانے میں مہینوں…

Read More