یومِ پاکستان پر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کا پیغام، خوددار اور فلاحی پاکستان کے عزم کا اعادہ
لاہور(بولونیوز)یومِ پاکستان (23 مارچ) کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن اُس تاریخی جدوجہد کی یاد دہانی کراتا ہے جس کے نتیجے میں مسلمانوں کو ایک آزاد وطن نصیب ہوا، جہاں وہ اپنے اصولوں اور اقدار کے مطابق زندگی گزار سکتے ہیں۔…
بھینس کالونی میں جعلی میڈیا کارڈ کے ذریعے بھتہ خوری کا انکشاف، ملزم پکڑا گیا
کراچی(بولونیوز)بھینس کالونی اور کورنگی میں جعلی میڈیا نمائندہ بن کر لوگوں کو ہراساں کرنے اور بھتہ طلب کرنے کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سائیکل پنکچر کا کام کرنے والا جان اکبر عرف لنگڑا شیطان مبینہ طور پر خود کو معتبر ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کا نمائندہ ظاہر کر…
ملائیشیا اور بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہ آیا، عید 21 مارچ کو ہوگی
اسلام آباد(بولونیوز)ملائیشیا اور بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث دونوں ممالک میں عیدالفطر 21 مارچ ہفتے کو منائی جائے گی۔ ملائیشین میڈیا کے مطابق ملک میں رویت ہلال کی کمی کے سبب عید کی تاریخ کا اعلان کیا گیا۔ اسی طرح بنگلادیشی رویت ہلال کمیٹی نے بھی اعلان کیا کہ…
گھوٹکی میں دو گروپس کے درمیان جھگڑا، 5 افراد جاں بحق، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس
گھوٹکی(بولونیوز)گھوٹکی میں دو گروپس کے درمیان تصادم کے دوران ہونے والے جھگڑے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے فوری بعد وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی گھوٹکی سے ابتدائی پولیس ایکشن اور تفصیلات طلب کر لیں۔ وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ قتل…
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
اسلام آباد(بولونیوز)حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیے گئے ہیں جن کی وصولی فروری کے بلوں میں شروع کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر عائد کیے گئے ہیں۔ پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے ماہانہ 100 یونٹ…
پاکستان، روس، چین، شمالی کوریا اور ایران ایٹمی ہتھیار لے جانے والے جدید میزائل سسٹمز تیار کر رہے ہیں
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی نیشنل انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard نے حالیہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ پاکستان، روس، چین، شمالی کوریا اور ایران ایسے جدید میزائل سسٹمز تیار کر رہے ہیں جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور براہِ راست امریکہ تک پہنچنے کی رینج رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ…
سندھ اور بلوچستان میں موسم کی پیش گوئی: گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان
کراچی(بولونیوز)موجودہ مغربی ہواؤں کے نظام کی وجہ سے آج صبح سے سندھ کے مختلف شہروں میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں اور حیدرآباد، کراچی سمیت دیگر شہروں میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ صبح سے چھائے گہرے بادل اب مغربی سندھ سے ہٹنے لگے ہیں اور دھوپ نکلنے کے ساتھ…
طوفانی بارش کے بعد سب اچھا ہے،کمشنرکراچی کی وزیراعلی سندھ کو رپورٹ
کراچی(بولونیوز)شہر میں گزشتہ رات ہونے والی طوفانی بارش اور حادثات کے بعد انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ کمشنر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کو ‘سب اچھا ہے’ کی رپورٹ پیش کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہر بھر سے گرے ہوئے تمام درخت اور سائن بورڈز ہٹا دیے…
سرکاری ملازمین کی عیدکی خوشیاں ماتم کناں بن گئیں،انتہائی بری خبرسامنے آگئی
اسلام آباد(بولونیوز)خوشیوں بھرے عیدالفطرکےتہوارسےقبل سرکاری ملازمین کے لیے انتہائی بُری خبر سامنے آئی ہے۔وفاقی حکومت نے اخراجات پر قابو پانے کے سخت اقدامات پر عمل کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو الاؤنسز سمیت تمام ادائیگیاں معطل کر دیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو نے حکومت کی خصوصی ہدایات پر عمل…
بینک کا نمائندہ بن کر فراڈ !ْ کراچی میں ایک اور غیر قانونی کال سینٹر پکڑا گیا
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں ایک اور غیر قانونی کال سینٹر پکڑا گیا ، کارروائی میں بین الاقوامی فراڈ میں ملوث گروہ کے سرغنہ سمیت 6 کارندے گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ نے شارع فیصل پر واقع ایک عمارت میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر فراڈ…


