Urdu News Editor

امریکہ میں امیگریشن کے خلاف کریک ڈاؤن، یوکرائنی مردوں کے لیے اضافی خطرہ

واشنگٹن(بولونیوز)صدرڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت میں ریاستہائےمتحدہ امریکہ نے امیگریشن کی ہر شکل کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے اور بڑے پیمانے پر ملک بدری کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس کریک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں افراد کی زندگیوں میں گہری بے یقینی پیدا ہو گئی ہے، جو اب امریکہ سے…

Read More

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری امن مذاکرات کے پس منظر میں ایران کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کی اپنی ڈیڈ لائن میں دوسری بار توسیع کردی ہے۔ صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگر ایران نے مقررہ وقت کے اندر اقدامات نہ کیے تو اس کے پاور پلانٹس کو نقصان پہنچنے یا “مٹ…

Read More

جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس،منعم ظفرخان نےشہری مسائل اورایران پرجنگ کےاثرات پر بات چیت

کراچی(بولونیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی، منعم ظفر خان نے پریس کانفرنس میں ملک اور شہر کے سنگین مسائل پر اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت چار ہفتے سے جاری ہے، جس کی وجہ سے لبنان میں ایک لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور ایران میں لوگ…

Read More

تھانیداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی، نان کوالیفائیڈ افسران کیلئے 31 مارچ کی ڈیڈ لائن

کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس میں نان کوالیفائیڈ اور کرمنل ریکارڈ رکھنے والے افسران کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے، کیونکہ 31 مارچ ان کے لیے آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے تحت کراچی رینج میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے، جو سابق آئی…

Read More

پنجاب حکومت کا غریب بچیوں کو ماہانہ 1000 روپے دینے کے پروگرام کا خاتمہ

لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے غریب بچیوں کو ماہانہ 1000 روپے دینے کے پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس رقم کو اب اساتذہ کی بھرتی، امتحانی نظام اور دیگر تعلیمی ضروریات پر خرچ کیا جائے گا تاکہ تعلیمی شعبے کی بہتری اور معیار کو بڑھایا جا سکے۔

Read More

تاجر برادری نے ‘اسمارٹ لاک ڈاؤن’ کی حمایت کا اعلان

کراچی(بولونیوز) ملک میں توانائی کی بچت اور فیول کرائسس سے نمٹنے کے لیے کراچی کی تاجر برادری نے حکومت کے ممکنہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات میں تبدیلی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین سندھ تاجر اتحاد اور صدر آل صدر الائنس آف مارکیٹ اینڈ مال ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ…

Read More

سندھ بار کونسل کا انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ، امیدوار سلیمان سروری کا احتجاج

حیدرآباد(بولونیوز)حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نائب صدر کے امیدوار سلیمان سروری ایڈوکیٹ نے جمعہ کے روز اپنی ٹیم کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ بار کونسل کے انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔ ان کے ہمراہ سینئر ایڈوکیٹ بلال احمد راجپوت، ذوالفقار علی چانڈیو،…

Read More

سندھ کے محکمہ خوراک میں بڑے پیمانے پر کرپشن، کروڑوں روپے مالیت کی گندم غائب

کراچی(بولونیوز)سندھ کے محکمہ خوراک میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، جس پر 45 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ ان میں سے 22 افسران کو معطل اور 9 افسران کو نوکری سے برطرف کیا گیا ہے۔ جامشورو کے علاقے بھولاری میں محکمہ خوراک کے گودام سے کروڑوں روپے مالیت…

Read More

ملزم ڈی ایس پی اظہر نوید خان کو تین کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کیس سے ڈسچارج

لاہور(بولونیوز)عدالت نے گرفتار ملزم ڈی ایس پی اظہر نوید خان کو تین کروڑ روپے سے زائد کے مبینہ فراڈ کیس سے ڈسچارج کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید بخش نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق مدعی نے بتایا کہ ان کے بیٹے کے کاروباری لین دین کی وجہ سے…

Read More

اسرائیلیوں کو بدترین قرار دینے کے الزام میں برطانوی ڈاکٹر گرفتار

برطانیہ(بولونیوز)فلسطینی نژاد برطانوی ڈاکٹر رحمہ کو جنوبی گلوسٹر شائر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ڈاکٹر رحمہ پر الزام ہے کہ انہوں نے برطانوی طبی اداروں کو مخصوص لابیوں کے زیرِ اثر قرار دیتے ہوئے اسرائیلیوں کو بدترین قرار دیا۔ گرفتار ہونے کے بعد مقامی حکام نے تحقیقات کا آغاز…

Read More