سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ 29 اور30 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(بولونیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود، ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 29 سے 30 مارچ 2026 تک اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے…
ایل پی جی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، صارفین شدید پریشانی میں
لاہور(بولونیوز)ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ صارفین کے لیے شدید پریشانی کا سبب بن گیا ہے۔ اب ایل پی جی گھریلو صارفین اور رکشہ ڈرائیوروں کے لیے ایک بڑا بوجھ بن گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت اب 420 روپے سے بڑھ کر 460 روپے تک…
ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے 10 دن کے لیے موخر کرنے کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملے کو مزید 10 دن کے لیے موخر کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ ایران نے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی 15 نکاتی تجاویز پر اپنا باضابطہ جواب دے دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام نے ان…
کراچی میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شاہراہ فیصل پر ایمرجنسی کیمپ قائم
کراچی(بولونیوز) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 28 اور 29 مارچ کو کراچی میں بارش متوقع ہے، جس کے پیش نظر سندھ حکومت نے شہر میں ہنگامی انتظامات کر دیے ہیں۔ شاہراہ فیصل پر ایمرجنسی ریسکیو کیمپ قائم کیا گیا ہے، جہاں ریسکیو اور امدادی ٹیمیں 24 گھنٹے الرٹ رہیں گی۔ بارش کے دوران…
ارتھ آور کے موقع پر صدر آصف علی زرداری کی اپیل، ایک گھنٹے کے لیے روشنیاں بند کریں
اسلام آباد(بولونیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ارتھ آور کے موقع پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک گھنٹے کے لیے بجلی کی روشنیاں بند کریں تاکہ ماحول کے تحفظ کے لیے عملی اقدام کا پیغام دیا جا سکے۔ صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید…
لالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار الطاف باجوہ انتقال کر گئے
لاہور(بولونیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف نغمہ نگار الطاف باجوہ وفات پا گئے۔ ذرائع کے مطابق الطاف باجوہ کافی عرصے سے علیل تھے اور چند دنوں سے ان کی طبیعت ناساز چل رہی تھی۔ ان کے انتقال کی خبر سے شوبز انڈسٹری سوگوار ہو گئی ہے۔ الطاف باجوہ کی نمازِ جنازہ آج ان کی رہائشگاہ،…
ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا پلان تیار، باضابطہ اعلان آج متوقع
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا حتمی پلان تیار کر لیا ہے، جس کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے۔ حکومتی مسودے کے مطابق تعلیمی اداروں، سرکاری و نجی دفاتر اور تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار میں نمایاں تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں، جبکہ توانائی اور فیول کی…
لاہور: آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کی مقابلہ بازی، پنجاب حکومت کا سخت ایکشن
لاہور(بولونیوز)لیڈی ولنگڈن اسپتال میں آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کی مقابلہ بازی کی وائرل ویڈیو پر پنجاب حکومت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تین روز میں جواب طلب کرلیا ہے۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) اور ہیڈ آف گائنی ڈیپارٹمنٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر تک فوری رسائی کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان اور International Monetary Fund (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت 1 ارب ڈالر جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی۔ عالمی مالیاتی…
صرف جنگ بندی کافی نہیں، خلیجی ممالک کا امریکا سے نیا مطالبہ
واشنگٹن(بولونیوز)خلیجی ممالک نے واضح کیا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے صرف جنگ بندی ناکافی ہے، بلکہ ایران کی ڈرون اور میزائل صلاحیتوں سے پیدا ہونے والے ممکنہ خطرات کے خلاف مؤثر دفاعی تعاون اور عملی تحفظ بھی ناگزیر ہے۔ خلیجی سفارتی ذرائع کے مطابق عرب ممالک نے امریکا سے مطالبہ کیا…


