Urdu News Editor

جیٹ فیول کی قیمت میں مزید اضافہ، فضائی آپریشن شدید متاثر

اسلام آباد(بولونیوز) ملک میں طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جیٹ فیول کی قیمت میں 83 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 471 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے اب تک جیٹ فیول…

Read More

مٹی کا تیل مہنگا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد(بولونیوز) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث حکومتِ پاکستان نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا…

Read More

شہداد کوٹ اور اطراف میں زلزلےکے شدید جھٹکے، گہرائی 14 کلو میٹر ریکارڈ

کراچی(بولونیوز)سندھ کے شہر شہداد کوٹ اور اطراف میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق شہداد کوٹ اور اطراف میں دوپہر 12 بج کر 36 منٹ پر 5.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈکیاگیا۔ حکام نے بتایا کہ زلزلےکی گہرائی 14 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلےکامرکزشہدادکوٹ سےتقریباً 74کلومیٹرشمال مغرب میں تھا۔زلزلے کے باعث…

Read More

سندھ ہائی کورٹ کا بڑا اقدام، سینئر سول جج معطل

کراچی(بولونیوز) سندھ ہائی کورٹ نے انتظامی کارروائی کرتے ہوئے سینئر سول جج احسان علی انصاری کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ انچارج ممبر انسپیکشن ٹیم آصف کے دستخطوں سے جاری ہونے والے حکم نامے کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی ہدایات پر سینئر سول جج احسان علی انصاری کی معطلی کے…

Read More

ایران کے راستے برآمدات کے لیے بینک گارنٹی اور ایل سی کی شرط عارضی طور پر معطل

اسلام آباد(بولونیوز) وزارتِ تجارت پاکستان نے ایران اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے زمینی راستے سے برآمدات پر بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ (LC) کی شرط سے عارضی استثنیٰ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت برآمدکنندگان کو تین ماہ کے لیے فنانشل انسٹرومنٹس سے جزوی چھوٹ حاصل ہوگی۔ وزارت تجارت…

Read More

این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمند طلبا کے لیے اہم خبر

کراچی(بولونیوز) این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلے اور نشستوں کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی ، داخلوں کے لیے آن لائن پورٹل 30 مارچ سے کھولا جائے گا جو 29 مئی تک دستیاب رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے اپنی داخلہ…

Read More

ٹرمپ اور نیتن یاہو شیطان کے پجاری ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(بولونیوز) امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو، شیطان کے پجاری ہیں. حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو جنگی مجرم ہیں، یہ مذاق اور عجیب حرکتیں کر کے اپنے جرائم…

Read More

کراچی میں کمرشل و رہائشی منصوبوں کی غیر قانونی تعمیرات پر نیب کی تحقیقات تیز

کراچی(بولونیوز) شہر میں کمرشل اور رہائشی منصوبوں کی غیر قانونی تعمیرات کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحقیقات مزید تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) آغا مقصود عباس سمیت دیگر افسران کے خلاف کارروائی آگے بڑھا دی گئی ہے۔ ذرائع کے…

Read More

سرکاری اداروں میں چھپے کرپشن عناصرکیخلاف کریک ڈاؤں،محسن نقوی

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سرکاری اداروں میں چھپے کرپشن کے عناصر کے خلاف ایف آئی اے (FIA) کو بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی کے اہم بیانات: سرکاری اداروں میں کرپشن بالکل برداشت نہیں کی جائے گی۔ کرپشن میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی…

Read More

عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی یورپی یونین سےجی ایس پی پلس ختم کرنےکی درخواست پرردعمل

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قاسم خان پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے اور پارٹی کے کارکن ملک کی ترقی اور انصاف کے لیے متحد ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کے اہم بیانات: پاکستان کی بقا اور…

Read More