فاطمہ جناح کالونی کی 14 سالہ طالبہ عائشہ پراسرار طور پر لاپتہ
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے عمران آرکیڈ، فاطمہ جناح کالونی کی رہائشی 14 سالہ عائشہ دختر فرقان شام کے وقت دکان گئی تھی مگر واپس نہ لوٹ سکی۔ واقعہ کی اطلاع والد فرقان نے فوری طور پر تھانہ جمشید کوارٹر میں درج کروائی ہے۔ عائشہ کی پراسرار گمشدگی نے نہ صرف والدین کو شدید پریشان کر دیا…
بیرسٹرسلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سے ہدایات لینےکےلیےمہلت کی استدعا
اسلام آباد(بولونیوز) ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے کی۔ سماعت کے دوران…
عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ
اسلام آباد(بولونیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اسلام آباد پولیس کا ایک انوکھا اور حیران کن اقدام سامنے آیا ہے، جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پہلے سے باعزت بری ہونے والے مقدمے میں دوبارہ نیا چالان پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے مذکورہ…
وکلا عدالتوں سے غیر ضروری ریلیف طلب نہ کیا کریں
کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ وکلا عدالتوں سے غیر ضروری ریلیف طلب نہ کیا کریں۔گورنر سندھ نہال ہاشمی نے وکلا سے خطاب میں کہا ہے کہ بانیٔ پاکستان محمد علی جناح برصغیر کے مسلمانوں کے وکیل تھے، 1973 کا آئین بنانے والے ذوالفقار علی بھٹو بھی وکالت کے پیشے سے وابستہ تھے جبکہ…
صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات مزید سخت کرنے کا عزم
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی دارالحکومت میں آصف علی زرداری کی زیر صدارت قومی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس…
نہال ہاشمی سے امیر مقام کی ملاقات، معاشی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ امیر مقام کی جانب سے محمد نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی گئی، ملاقات میں کراچی کے امن و امان، شہر کی تجارتی اہمیت اور…
بلوچستان، تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی
کراچی(بولونیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تخریب کاری سے گیس پائپ لائن اڑا دی۔کمپنی حکام کے مطابق کوئٹہ کےعلاقے اختر آباد ویسٹرن بائی پاس پر 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن سے گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ نامعلوم افراد کی تخریب کاری سے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑایا…
سندھ کابینہ کا اجلاس،مزارات و مذہبی مقامات کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس، مزارات و مذہبی مقامات کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس جاری رہا، جس میں مزارات اور مذہبی مقامات سے متعلق ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ ترجمان…
عالمی تیل مارکیٹ میں شدید بحران، قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی تیل منڈی ایک بڑے بحران کی لپیٹ میں آ گئی ہے، جہاں آبنائے ہرمز کی صورتحال نے تیل کی سپلائی کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے اور خام تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق تاریخ کے سب سے…
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی “ارتھ آور” منانے کی اپیل
کراچی(بولونیوز) سید محمد نہال ہاشمی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماحولیاتی تحفظ اور توانائی کی بچت کے عالمی اقدام “ارتھ آور” میں بھرپور شرکت کریں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے ایک گھنٹے کی قربانی ناگزیر ہے اور توانائی کی بچت ہی ایک روشن، محفوظ اور پائیدار مستقبل کی…


