پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی(بولونیوز)پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 962 روپے ہو گئی…

Read More

پاکستان نےپھردنیا کوحیران کردیا، ایران کا“فائنل فریم ورک”اسلام آباد تک کیسے پہنچا؟

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان ایک بار پھر عالمی سفارتکاری کے مرکز میں آ گیا ہے، جہاں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے سہ ملکی دورے اور پس پردہ رابطوں کے نتیجے میں ایران کا ایک “workable framework to permanently end the…

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم بیانات، ایران، پاکستان اور خطے سے متعلق دعوے

واشنگٹن(بولونیوز)ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں ایران کا افزودہ یورینیم اپنے قبضے میں لینا ہوگا اور ہم ایسا ضرور کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر امریکہ سنجیدہ ہے اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا۔ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ٹرمپ…

Read More

ایران کے وزیر خارجہ پیر کو روس پہنچ گئے، اہم ملاقات متوقع

تہران(بولونیوز)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پیر کے روز روس پہنچ گئے، ایسے وقت میں جب تہران اور امریکہ کے درمیان امن کی کوششیں غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔ یہ دورہ خطے میں سفارتی کشیدگی بڑھنے اور مجوزہ مذاکرات کے تعطل کے پس منظر میں ہو رہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے ٹیلی گرام…

Read More

شرح سود سے متعلق اہم اعلان آج متوقع،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج ملک میں شرح سود برقرار رکھنے یا اس میں رد و بدل سے متعلق اہم اعلان کرے گا۔ اس وقت ملک میں پالیسی ریٹ 10 اعشاریہ 5 فیصد پر برقرار ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق مہنگائی، زرمبادلہ کے ذخائر اور عالمی مالیاتی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک…

Read More

’پنجاب کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، پیسے صرف اشتہاروں پر لگ رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمان

لاہور(بولونیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، پیسے صرف اشتہاروں پر لگ رہے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکمران عوام کو امن اور صحت دینے میں ناکام ہو چکے ہیں، ہر حکومت نے صرف اپنے اردگرد کے…

Read More

فضائی حدود میں اہم پروازوں کے راستے عارضی طور پر بند

کراچی(بولونیوز) فضائی حدود میں متعدد اہم پروازوں کے راستے عارضی طور پر بند کردیے گئے ہیں جس کا نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے۔پی اے اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹم کے مطابق 28 اور 29 اپریل کو صبح 7 سے ساڑھے 10 بجے تک پابندی نافذ رہے گی۔ نوٹم میں کہا گیا ہے…

Read More

ڈمپر ایسوسی ایشن کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش، فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

لاہور(بولونیوز)ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، ایسے میں توقع تھی کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے قیمتوں میں…

Read More

کے ڈی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیوں کا بڑا سکینڈل، 100 افسران طلب

کراچی(بولونیوز)کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) میں مبینہ طور پر جعلی تعلیمی اسناد اور غیر قانونی بھرتیوں کے بڑے سکینڈل کے انکشاف کے بعد اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اینٹی کرپشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق ادارے کے 100 افسران اور ملازمین کو آج مکمل ریکارڈ سمیت…

Read More

مبینہ زہریلا شوارما کھانے سے 7 سالہ بچی جاں بحق، ماں اور بھائی تشویشناک حالت میں

لاہور(بولونیوز) رائیونڈ کے علاقے میں مبینہ طور پر زہریلا شوارما کھانے سے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 7 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کی والدہ اور بھائی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پیش آیا، جہاں مبینہ…

Read More