لاہور: مریم نواز کی خصوصی کاوشوں سے پنجاب لائیو اسٹاک کے شعبے میں بڑی پیش رفت
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی کاوشوں سے پنجاب لائیواسٹاک کے شعبے میں بڑی پیش رفت کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی کاوشوں سے پنجاب لائیواسٹاک کے شعبے میں بڑی پیش رفت کے لیے تیار ہے، جس کے تحت 10 لاکھ جانور ایکسپورٹ کیے جائیں گے۔…
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد(بولونیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد کا استقبال نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور عاصم منیر نے کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران علاقائی صورتحال، حالیہ پیش رفت اور خطے میں امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں…
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے کرائے بڑھانے کا اعلان کر دیا
لاہور(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پاکستان بھر کے رانسپورٹرز شدید مذمت کرتے ہیں کیونکہ…
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے 7 پمپ 48 گھنٹے کیلئے بند، کراچی میں پانی کی شدید قلت کا خدشہ
کراچی(بولونیوز)شہر میں پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے 9 میں سے 7 پمپ آج سے 48 گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے۔ ترجمان کراچی واٹر کارپوریشن کے مطابق آج دوپہر سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر نئی لائن کو واٹر نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا…
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات کے بعد آج ہی واپسی، وفد کا مزید قیام نہیں
اسلام آباد(بولونیوز)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کے بعد آج ہی اسلام آباد سے روانہ ہو جائیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وفد نے پاکستان میں مزید قیام کا ارادہ نہیں کیا اور طے شدہ شیڈول کے مطابق وزیر خارجہ اپنی ملاقاتیں مکمل کرنے کے بعد واپسی اختیار…
امریکی عوام نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دے دیا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں عوام کی بڑی اکثریت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا ہے۔77 فیصد ووٹرز کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری ٹرمپ پر عائد ہوتی ہے۔ عوام کی اکثریت نےمعاشی پالیسیوں اورتوانائی سے متعلق فیصلوں کو موجودہ…
شہباز حکومت نےجنگ کو لوٹ مار کا ذریعہ بنا لیا؟ پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہو گئی
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد عوام پر مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد لیوی کی مجموعی…
آسمان کو چھوتی سونے کی قیمتیں، شادیوں کے رجحانات بدل گئے، دلہنیں نقلی زیورات اپنانے لگیں
کراچی(بولونیوز)جنوبی ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باعث شادی بیاہ کی روایات میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مہنگے سونے نے دلہنوں اور ان کے خاندانوں کے لیے خالص زیورات خریدنا مشکل بنا دیا ہے، جس کے نتیجے میں شادیوں کے رجحانات بدلنے لگے ہیں۔ سونے کی بلند قیمتوں کے…
متحدہ عرب امارات نے ایران کو اسٹریٹجک خطرہ قرار دے دیا
متحدہ عرب امارات(بولونیوز)صدارتی مشیر انور قرقاش نے ایران کو خطے کے لیے ایک مستقل اسٹریٹجک خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اعتماد کی بحالی میں بہت طویل وقت لگے گا۔ فرانس کے شہر شانتئی میں منعقدہ عالمی پالیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انور قرقاش کا کہنا تھا کہ ایران کے…
روزانہ ایک ارب ڈالر کے اخراجات، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر کم ہو گئے
واشنگٹن(بولونیوز)ایران کے ساتھ جاری جنگ نے امریکا کے اہم اور انتہائی مہنگے دفاعی ہتھیاروں کے ذخائر میں نمایاں کمی کر دی ہے، جس پر امریکا کی مجموعی دفاعی تیاری کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنے والے مہنگے میزائلوں اور دیگر…


