وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ: پاسپورٹ رولز کی کالعدم دفعات بحال

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی آئینی عدالت نے حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی وہ دفعات بحال کر دی ہیں جو پہلے کالعدم قرار دی گئی تھیں۔عدالتی فیصلے کے بعد حکومت کو شہریوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے اور پاسپورٹ کو غیر فعال قرار دینے کا اختیار دوبارہ حاصل ہو…

Read More

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال، مہنگائی، اور مالیاتی اشاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ کمیٹی شرح سود سے متعلق فیصلہ پریس ریلیز کے ذریعے جاری کرے گی۔…

Read More

ایران کی نئی تجویز امریکا تک پہنچ گئی، اہم امریکی اجلاس متوقع

تہران(بولونیوز)ایران نے مذاکرات کے عمل میں نئی تجاویز پیش کی ہیں، جو پاکستان کے ذریعے امریکہ کو بھی موصول ہو گئی ہیں۔ ایران کا مؤقف ہے کہ پہلے آبنائے ہرمز کو کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر معاہدہ کیا جائے، اس کے بعد جوہری مذاکرات کا اگلا مرحلہ شروع کیا جائے۔ دوسری جانب…

Read More

پاکستان ایران تجارتی معاہدہ: ٹرانزٹ ٹریڈ اور نئے روٹس کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک نے ٹرانزٹ اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت کے لیے باضابطہ اجازت دیتے ہوئے “ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء” نافذ…

Read More

ایران کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہنگامی اجلاس متوقع

واشنگٹن(بولونیوز)ڈونلڈ ٹرمپ آج پیر کے روز اپنی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی اعلیٰ ٹیم کے ساتھ ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد کرنےجا رہے ہیں، جس میں ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیدا ہونے والے تعطل اور آئندہ حکمتِ عملی پر غور کیا جائے گا۔یہ معلومات ریڈیو فردا (ریڈیو فری یورپ/ریڈیو آزادی) نے Axios…

Read More

ایرانی سفیر کا پاکستان کی قیادت اور اداروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(بولونیوز)ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کی حکومت، پاک فوج اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کے موقع پر ایکس (X) پر جاری بیان میں ایرانی سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں امن کوششوں کو سراہا۔…

Read More

ایرانی وزیر خارجہ کا بیان: پاکستان کا دورہ انتہائی مفید رہا

تہران(بولونیوز)عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کا پاکستان کا دورہ انتہائی مفید رہا اور پاکستانی حکام کے ساتھ مثبت مشاورت ہوئی ہے۔ماسکو پہنچنے پر ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ علاقائی اور عالمی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے کے لیے روس آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ…

Read More

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں 5.7 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد(بولونیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ، بٹ خیلہ، صوابی، شانگلہ، سوات، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر اور اپر دیر میں بھی زلزلے…

Read More

فتنہ الخوارج کی اشتعال انگیزی ناکام، پاک فوج کا افغان طالبان کو بھرپور جواب

پشاور(بولونیوز)جنوبی وزیرستان میں پاک فوج نے فتنۃ الخوارج کی اشتعال انگیزی اور دراندازی کی کوششیں ناکام بنا دیں، جبکہ سول آبادی کو نشانہ بنانے پر افغان طالبان کو بھی بھرپور جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں پاک فوج نے فتنۃ الخوارج کی دراندازی…

Read More

پاسپورٹ و امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال، حکومت کو پاسپورٹ غیر فعال کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی آئینی عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی وہ دفعات بحال کر دیں جو اس سے قبل کالعدم قرار دی گئی تھیں، جس کے بعد حکومت کو شہریوں کے پاسپورٹ غیر فعال قرار دینے کا اختیار دوبارہ حاصل ہو گیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ…

Read More