ماں نے اپنے تین بچوں کو کیوں قتل کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
لاہور(بولونیوز)میں اپنے تین معصوم بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ماں کو عدالت نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے، جبکہ تفتیش کے دوران لرزہ خیز حقائق سامنے آ گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے اچھرہ میں پیش آیا، جہاں ملزمہ نے اپنے تین…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عاصم منیر سے ملاقات کی۔ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی کی یہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات تھی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور…
پینٹاگون کے قریب بسوں کا شدید تصادم، 10 فوجی اہلکاروں سمیت 23 افراد زخمی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں پینٹاگون کے قریب پیش آنے والے ایک بڑے حادثے کے بعد سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی اور ریڈ زون میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ یہ حادثہ صبح تقریباً 7 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، تاہم حادثے کی وجوہات کا فوری طور پر تعین نہیں ہو سکا۔ اطلاع ملتے…
دہشت گردی کے نئے رجحانات پر پاکستانی مشن اور یو این او سی ٹی کا مشترکہ اجلاس
نیویارک(بولونیوز)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے اقوامِ متحدہ کا دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی (یو این او سی ٹی) کے تعاون سے دہشت گردی کے نئے اور ابھرتے ہوئے رجحانات کے موضوع پر ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں مختلف پس منظر رکھنے والے سفارت کاروں، اقوامِ متحدہ کے پالیسی ماہرین،…
وزیراعلیٰ سندھ کی گل پلازہ متاثرین میں 51 کروڑ 17 لاکھ روپے کی تقسیم
کراچی(بولونیوز)مراد علی شاہ نے گل پلازہ سانحے کے متاثرین کے لیے حکومتِ سندھ کی جانب سے 7 ارب روپے کے جامع مالی امدادی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے 200 تصدیق شدہ متاثرین میں 51 کروڑ 17 لاکھ روپے کے معاوضے کے چیکس تقسیم کر دیے۔ حکومت کے مطابق اس پیکج میں سے 56 ارب 57…
ایران جنگ کے دورانیے سے متعلق سوالات، صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں پر برہم
واشنگٹن(بولونیوز)ایران جنگ کےدورانیےسےمتعلق سوالات پرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھرصحافیوں پربرہم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگوکےدوران ایک صحافی نےصدر ٹرمپ سے سوال کیا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگی صورتحال کب تک جاری رہے گی؟ اس پر صدر ٹرمپ نے میڈیا کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ زمینی حقائق درست…
شاہراہ بھٹو پر تاجر سے مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
کراچی(بولونیوز)شاہراہ بھٹو پر مبینہ ڈکیتی کی واردات میں ایک تاجر سے 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔ذرائع کے مطابق ڈیفنس کے رہائشی تاجر حفیظ الرحمان لانڈھی داؤد چورنگی سے اپنی گاڑی کے ذریعے شاہراہ بھٹو سے قیوم آباد کی جانب جا رہے تھے کہ قیوم آباد کے قریب ان کی گاڑی کو پیچھے سے آنے…
ایرانی سپریم لیڈر کے زخمی ہونے سے متعلق دعویٰ، صورتحال غیر مصدقہ
تہران / واشنگٹن(بولونیوز)ایک سینئر ایرانی عہدیدار کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایران کی اعلیٰ قیادت سے متعلق ایک شخصیت فضائی حملے میں شدید زخمی ہوئی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے سینئر ایرانی عہدیدارنے دعویٰ کیا کہ مذکورہ شخصیت اس وقت ہوش میں ہے اورطبی ٹیم کی نگرانی میں زیرِعلاج ہے۔رپورٹ میں مزید…
کراچی پولیس پر منشیات سے متعلق سنگین الزامات، انکوائری کا امکان
کراچی(بولونیوز)کراچی پولیس کے بعض اہلکاروں اور افسران پر منشیات کے مقدمات اور برآمدگی سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ذرائع اور مختلف دعوؤں کے مطابق ضلع ویسٹ کے تھانہ مومن آباد میں 7 اپریل 2026 کو درج ایک مقدمے کے دوران منشیات کی برآمدگی اور بعد ازاں اس کے مبینہ غلط…
کراچی میں 2 دن کے لئے پانی کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا
کراچی(بولونیوز)کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پانی ذخیرہ کر لیں اور اس کا استعمال احتیاط سے کریں-کراچی کے دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر نئی ٹرانسمیشن لائن کو مین لائن سسٹم سے منسلک کرنے کے لیے کل سے کام کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے شہر کو 48 گھنٹوں تک 250 ملین…


