پنجاب حکومت کا 76 کامرس کالجز بند کرنے کا فیصلہ، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

لاہور(بولونیوز)محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے پنجاب بھر میں 76 کامرس کالجز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے حتمی منظوری کے لیے سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں 27 کالجز کو مختلف پبلک سیکٹر یونیورسٹیز…

Read More

سندھ حکومت کا یومِ مزدور پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ کی جانب سے یکم مئی 2026ء بروز جمعہ “عالمی یومِ مزدور” کے موقع پر صوبہ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ تعطیل تمام سرکاری دفاتر، نیم سرکاری اداروں، خودمختار اداروں اور تعلیمی اداروں پر لاگو ہوگی۔حکومتِ سندھ کے مطابق اس اقدام کا مقصد محنت کش…

Read More

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملہ یرغمال

کراچی(بولونیوز)صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے ایک آئل ٹینکر پر حملہ کر کے اسے قبضے میں لے لیا، جس کے بعد جہاز کا عملہ یرغمال بنا لیا گیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق “اونر 25” نامی آئل ٹینکر پر 21 اپریل کو حملہ کیا گیا، جس کے دوران جہاز پر موجود 11 پاکستانی کریو بھی یرغمالیوں میں…

Read More

ٹرمپ کا ایران سے دیرپا معاہدے کی خواہش، ہرمز کھولنے کا اعلان

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو طویل مدت تک قائم رہے اور جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر مکمل کنٹرول رکھتا…

Read More

گلیشیئر پگھلنے اور شدید گرمی کے باعث دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں تیزی

کراچی/چشمہ(بولونیوز)گلیشیئر پگھلنے اور ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرمی کے باعث دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ چشمہ بیراج میں پانی کی آمد میں واضح اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چشمہ بیراج میں پانی کی آمد بڑھ کر 70 ہزار کیوسک تک پہنچ چکی ہے، جبکہ…

Read More

سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدہ عالمی ذمہ داری کے تحت مکمل بحال کرائے

نیویارک(بولونیوز)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی عالمی ذمہ داریوں کے تحت سندھ طاس معاہدہ کی مکمل بحالی کو یقینی بنائے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اس حوالے سے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف باقاعدہ خط جمع کرا دیا ہے۔ خط میں بھارت…

Read More

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 10 سالہ بچہ شہید

اسلام آباد / خیبر(بولونیوز)سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 22 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک 10 سالہ معصوم بچہ شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی…

Read More

گورنر کیلیفورنیا کا ایران جنگ کو بے مقصد قرار دے کر فوری خاتمے کا مطالبہ

سیکرامنٹو(بولونیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے ایران کے خلاف جاری جنگ کو بے مقصد قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فوری طور پر اسے ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ایک بیان میں گورنر گیون نیوسم نے کہا کہ امریکا میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور گیس کی…

Read More

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مبینہ کرپشن، سرکاری بنگلے کی فروخت کی تیاری پر سنگین الزامات

کراچی(بولونیوز)ذرائع کےمطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مبینہ طورپراندھیرنگری چوپٹ راج قائم ہو چکا ہے اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے دور میں سرکاری زمینوں، بنگلوں، آکٹرائے چوکیوں اور قیمتی پلاٹس کی تیزی سے بندر بانٹ کی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریباً 52 سال بعد KMC کے بعض افسران کی مبینہ ملی بھگت…

Read More

نہال ہاشمی عوامی ترجیحات سے عوامی گورنر ثابت ھو رہے ہیں۔ لبنٰی عروج

کراچی(بولونیوز) مسلم لیگ (ن) سندھ خواتین ونگ کی ترجمان محترمہ لبنٰی عروج نے کہا ہے۔ کہ عوام کی ترجیحات اور کل براستہ ٹرین سکھر خیر پور ینورسٹی کی تقریب میں شرکت فرما کر لگ رھا ہے۔ کہ محترم سید محمد نہال ھاشمی قاٸد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کے سچے پکے ورکر رہنما اور…

Read More