منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کے عالیشان گھر کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(بولونیوز) منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ لاہور میں رہائش پذیر تھی، جہاں اس کا ایک عالیشان کرائے کا گھر موجود ہے۔ دستاویزات کے مطابق انمول عرف پنکی کے لاہور میں واقع کرائے کے گھر کا معاہدہ 300 روپے کے اسٹام پیپر پر 11…

Read More

ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جانے کا امکان، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران معاشی نمو 3.7 فیصد رہی،…

Read More

بلوچستان میں ’پیپلز ایئر ایمبولینس‘ سروس کا آغاز، بلاول بھٹو زرداری نے افتتاح کر دیا

کوئٹہ(بولونیوز)بلاول بھٹو زرداری نے جمعے کے روز بلوچستان میں ’پیپلز ایئر ایمبولینس‘ کے نام سے ایئر ایمبولینس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ سروس دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے مریضوں کو بروقت ہنگامی طبی سہولت فراہم کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے انڈپینڈنٹ اردو کو…

Read More

کمشنر کراچی کا عیدالضحیٰ پر سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)کمشنرکراچی آفس میں عیدالضحیٰ کےموقع پرقربانی کےجانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے انتظامات سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت کمشنر کراچی نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عیدالضحیٰ کے دوران سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور انہیں پھاڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے…

Read More

مجھے لاہور سے گرفتارکیا،جھوٹے مقدمات بناکرسب قبول کرنےپرمجبورکررہے ہیں،انمول پنکی

کراچی(بولونیوز)مجھے کراچی سےمنشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزمہ انمول عرف پنکی کو چہرہ ڈھانپ کر سخت سیکیورٹی میں سٹی کورٹ کراچی لایا گیا اور 4 پرانے مقدمات میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونےپر عدالت میں پیش کیا گیا۔ جنگ نیوز کے مطابق…

Read More

سندھ ہائیکورٹ نے CCE 2024 کا نتیجہ عارضی طور پر معطل کر دیا، SPSC کو ریکارڈ سیل کرنے کا حکم

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائیکورٹ کراچی نے مشترکہ مسابقتی امتحان (CCE) 2024 کے نتائج کو عارضی طور پر معطل (Suspend) کر دیا ہے، جس کے بعد سندھ پبلک سروس کمیشن فی الحال اس نتیجے کی بنیاد پر انٹرویوز یا دیگر بھرتی مراحل مکمل نہیں کر سکے گی۔ عدالت نے SPSC کو ہدایت کی ہے کہ CCE 2024 سے…

Read More

گورنر سندھ اور ڈی ایس پاکستان ریلویز کی ملاقات،مسافرانہ سہولیات میں بہتری پر اتفاق

کراچی(بولونیوز)محمد نہال ہاشمی، گورنر سندھ، سے پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ جمشید عالم نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور مثبت ماحول میں ہوئی جس میں ریلوے نظام کی بہتری اور مسافروں کو جدید سہولیات کی فراہمی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران ریلوے اراضی سے تجاوزات کے خاتمے،…

Read More

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم، کاروباری سرگرمیاں بحال

لاہور(بولونیوز)پنجاب میں نافذ اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے، جس کے بعد آج سے تمام کاروبار، دکانیں اور مارکیٹس یکم جون تک کھلی رہیں گی۔حکومتی اعلان کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے خاتمے سے کاروباری سرگرمیوں میں بحالی آئے گی اور شہری معمول کے مطابق خریداری کر سکیں گے۔ تاہم عوام کو ہدایت…

Read More

سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خوارج کا ناکام حملہ، 9 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید

باجوڑ(بولونیوز)باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ پر خوارج کی جانب سے کیا گیا حملہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 9 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز کے 4 جوان جامِ شہادت نوش کرگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے رات گئے کیمپ…

Read More

مویشی منڈیوں میں خریداری کا بڑھتا رش، لاہور پولیس کے سخت سکیورٹی انتظامات

لاہور(بولونیوز)عیدالاضحیٰ کے پیشِ نظر مویشی منڈیوں میں خریداری کے بڑھتے ہوئے رش کے باعث لاہور پولیس نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے ہیں۔ فیصل کامران، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، نے مویشی منڈی شاہ پور کانجراں کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے موقع پر موجود…

Read More