امریکا اور اسرائیل کی ایران پر حملوں کی تیاریاں تیز، ممکنہ آپریشن آئندہ دنوں میں شروع ہونے کا خدشہ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، اور کارروائی رواں ہفتے یا آئندہ چند دنوں میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ امریکی محکمہ دفاع اس بات پر غور کر رہا ہے کہ ایران کے خلاف ایک ممکنہ آپریشن، جسے “آپریشن ایپک فیوری” کہا جا رہا…
بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنا دیں گے: وزیر دفاع خواجہ آصف
اسلام آباد(بولونیوز)خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔نجی ٹی وی پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیر دفاع نے بھارتی آرمی چیف کے مبینہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…
کراچی سمیت سندھ بھر میں نجی اسکولوں کو غیر قانونی فیس فوری واپس کرنے کی ہدایت
کراچی(بولونیوز)سندھ بھر میں تعلیمی حکام نے نجی اسکولوں کو غیر قانونی طور پر وصول کی گئی فیس فوری طور پر واپس کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق نجی اسکولوں کی جانب سے میٹرک کے طلبہ سے اپریل تا جولائی 2026 کی فیس غیر قانونی طور پر وصول کیے جانے کا سخت…
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار: پاکستان کی بلند ترین عمارت “برجِ قائد” کا معاہدہ طے
کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد میں ایک اور بڑی تعمیراتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت پاکستان کی بلند ترین عمارت “برجِ قائد” کی تعمیر کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ معاہدہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان طے پایا ہے، جس کے تحت 82…
چاغی روڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری مقدارمیں اسلحہ ودھماکہ خیز مواد برآمد
کوئٹہ(بولونیوز) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دالبندین–چاغی روڈ کے قریب ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق برآمد شدہ مواد میں 10 آئی ای ڈیز، 5 آر پی جی-7 گولے اور 5 مارٹر شیل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ…
28ویں ترمیم: حکومت کی مدت میں توسیع سے متعلق دعوؤں پر بحث
اسلام آباد(بولونیوز) 28ویں ترمیم کے حوالے سے یہ دعویٰ سامنے آ رہا ہے کہ اس کے تحت حکومت کی آئینی مدت پانچ سال سے بھی تجاوز کر سکتی ہے یا اسے غیر معینہ مدت تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس بیان کے بعد سیاسی اور آئینی حلقوں میں بحث نے شدت اختیار کر لی ہے۔…
روسی صدر ولادیمیر پوتن چین کے دورے پر روانہ، صدر شی جن پنگ سے ملاقات متوقع
ماسکو(بولونیوز)ولادیمیر پوتن چین کے سرکاری دورے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کریں گے۔یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کے دورے کو چند ہی روز گزرے ہیں، جس کے باعث عالمی سفارتی حلقوں میں…
پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انسانی ہمدردی کے مشن پر اسرائیلی کارروائیاں ناقابل…
ٹرمپ کا داعش کے اہم عالمی کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی افواج اور نائجیریا کی مسلح افواج نے مشترکہ کارروائی میں داعش کے عالمی سطح پر دوسرے بڑے کمانڈر ابو بلال المنوکی کو ہلاک کر دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی انتہائی پیچیدہ منصوبہ بندی کے تحت کامیابی…
دوست کے ساتھ مل کر ماں کو قتل کرنے والا نابالغ گرفتار
حیدرآباد(بولونیوز)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک دل دہلا دینے والی واردات رونما ہوئی، 16 سالہ لڑکے نے مافیا ڈان بننے کے خواب میں اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنی ہی ماں کو موت کی نیند سلادیا، پولیس نے دونوں نابالغ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ راجام گاؤں کے رہائشی کم عمر لڑکوں نے حال…


